Rahmatullah
Bharat Express News Network
Being a farmer is a matter of pride – Vice-President: کسان ہونا فخر کی بات ہے،کسان ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں: نائب صدر
پارلیمنٹ ہاؤس میں کسانوں کے دورے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، ”آج کا دن ایک خاص دن ہے کیونکہ دنیا بھر سے اور جی-20 ممالک کے اراکین پارلیمنٹ ہمارے ملک میں موجود ہیں۔ آپ کا پارلیمنٹ کا دورہ اس اہم دن کے ساتھ مخصوص ہے۔ یہ پارلیمنٹ ملک کی سب سے بڑی پنچایت کے طور پر کھڑی ہے اور آج یہاں حق پرست لوگ جمع ہیں۔
Madhya Pradesh Assembly Election 2023: مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو جھٹکے پر جھٹکا،پارٹی سے استعفیٰ دینے والوں کی فہرست ہوئی لمبی
مدھیہ پردیش بی جے پی میں بغاوت تھمنے کے آثاربہت ہی کم دکھائی دے رہے ہیں ۔ ہر روز کوئی نہ کوئی بڑا لیڈر پارٹی سے بغاوت کرتا نظر آتا ہے۔ گزشتہ دو دنوں میں نصف درجن سے زائد پارٹی رہنما بی جے پی سے مستعفی ہو چکے ہیں۔ وندھیا خطے کی میہار اسمبلی کے ایم ایل اے نارائن ترپاٹھی کے استعفیٰ کے بعد بندیل کھنڈ سے بی جے پی کو ایک بار پھر بڑا جھٹکا لگا ہے۔
Nirmala Sitharaman in Marrakech, Morocco: وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے مراکش میں عالمی بینک کی ترقیاتی کمیٹی کے مکمل اجلاس میں شرکت کی
اجلاس کے دوران ایجنڈا پر اظہار خیال کرتے ہوئے مرکزی وزیر خزانہ نے کہا کہ جی 20 ممالک کی جانب پیش رفت کو دیکھنا حوصلہ افزا ہے جس کا مشترکہ مقصد ’بہتر، بڑا اور زیادہ موثر‘ عالمی بینک تشکیل دینا ہے تاکہ ترقیاتی اثرات کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کے لیے قومی اور عالمی چیلنجوں سے نمٹا جاسکے۔
Israel says it has dropped 6,000 bombs on Gaza: غزہ میں قیامت کا سماں،مردہ خانوں میں جگہ ختم ،اسپتال کے باہر پڑی ہیں لاشیں،تڑپ تڑپ کر مررہے ہیں لوگ
اسرائیل کی اندھادھند بمباری میں غزہ کے اندر معصوم بچوں کی ایک بڑی تعداد شہید ہوگئی ہے۔فلسطینی وزارت صحت سے ملی تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے حملوں میں اب تک قریب 450 بچے شہید ہوچکے ہیں ۔فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ سنیچر سے اسرائیلی بمباری کے دوران ہلاک ہونے والے 1,417 افراد میں 447 بچے اور 248 خواتین شامل ہیں۔
Gazans bombarded by Israel have no hope and no escape: غزہ میں نسل کشی کی تیاری،فلسطینیوں کی ہورہی ہے گرفتاری،لبنان اور شام میں بھی حملے جاری
ایران نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ غزہ کا محاصرہ کر کے "نسل کشی" کی کوشش کر رہا ہے۔آج نیتن یاہو اور صیہونیوں کی طرف سے غزہ کے شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کے تسلسل، محاصرہ کرنے، پانی اور بجلی منقطع کرنے اور ادویات اور خوراک کے داخلے سے انکار نے ایسے حالات پیدا کر دیے ہیں کہ صیہونی غزہ کے تمام لوگوں کی نسل کشی کے خواہاں ہیں۔
Can Demonstrate In 20 Mins That There’s No Case: عمر خالد معاملے میں تاریخ پر تاریخ ملنے سےکپل سبل ناراض، عدالت سے کہا:میں 20 منٹ میں ثابت کرسکتا ہوں کہ عمر خالد کےخلاف درج معاملہ بے دم ہے
کپل سبل نے کہا کہ ابھی تک الزامات طے ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے، آپ اسے کب تک وہاں رکھیں گے؟ انہوں نے کہا کہ یہ کوئی معاملہ نہیں ہے کہ وہ اس طرح مخالفت کریں۔ عمر خالد نے کبھی کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔ بات صرف یہ ہے کہ کوئی سازش ہے،ایسی کوئی سازش نہیں جس کے تحت یہ دفعہ لگائے جائیں۔
Plea Challenging Minority Status Of JMI Withdrawn: جامعہ ملیہ اسلامیہ کیلئے راحت کی خبر،اقلیتی حیثیت کو چیلنج کرنے والی درخواست سپریم کورٹ سے واپس
سینئر وکیل جینت مہتا نے عرضی گزار کی طرف سے پیش ہوکر جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس ایس وی این بھٹی کی بنچ سے درخواست واپس لینے کی اجازت مانگی۔ اور سپریم کورٹ نے اس کی جازت دے دی۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی 7 ججوں کی بنچ نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کیس کی جلد سماعت کی بات کہی ہے۔
Supreme Court reserves its judgment in the Bilkis Bano Case: بلقیس بانو عصمت دری کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھ لیا
سماعت کے بعد آج سپریم کورٹ نے بلقیس بانو گینگ ریپ کیس کے مجرموں کی قبل از وقت رہائی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ کل 11 دنوں تک اس معاملے میں سماعت ہوئی اور اب سماعت مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔
Israel hammers Gaza with airstrikes: فلسطین میں اسرائیلی حیوانیت کی انتہا، غزہ میں چاروں طرف موت کا ننگا ناچ اور درندگی کا بول بالا
ہسپتال کا آپریٹنگ تھیٹر نان سٹاپ چل رہا ہے اور ہسپتال کے بستر بھرے ہوئے ہیں۔ان کی گنتی کے مطابق، ایمبولینس کا 10 سے زیادہ عملہ ہلاک یا زخمی ہو چکا ہے اور وہ ذاتی طور پر ایک گائناکالوجسٹ اور یورولوجسٹ کو جانتا ہے جو مر چکے ہیں۔غزہ میں اب ہر طرف موت کی بو پھیلی ہوئی ہے۔
Women MPs are making our democracy more vibrant: خواتین ارکان پارلیمنٹ اہم شعبوں پر توجہ دے کر ہماری جمہوریت کو مزید متحرک بنا رہی ہیں: وزیراعظم
وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین ممبران پارلیمنٹ کی وجہ سے جمہوریت کی افزودگی کا اعتراف کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ناری شکتی وندن ادھینیم لوگوں کی آواز کو مزید مضبوط کرے گا۔انہوں نے ایکس پر اس حوالے سے ایک مضمون شیئر کیا۔جس کو لکھنے والی شمیکا روی ہیں جو پرائم منسٹر کے اکانامک ایڈوائزری کونسل کی ممبر ہیں۔





