Rahmatullah
Bharat Express News Network
UP Sambhal Violence: سنبھل جامع مسجد کے صدر کو پولیس نے کیا رہا،ڈی ایم کا سنسنی خیز انکشاف، نا مجھے سروے کی جانکاری تھی اور ناہی میں نے اجازت دی تھی
حالانکہ اترپردیش پولیس نے کہا کہ شاہی جامع مسجد کے صدر کو ثبوتوں کی بنیاد پرحراست میں لیا گیا ہے۔البتہ دیر رات جب انہیں پولیس نے چھوڑا تو ظفر علی نے کہا کہ مجھے پوچھ تاچھ کیلئے لے جایا گیا تھا۔
Government announces ₹1,435 crore PAN 2.0 Project: مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں کسانوں ،نوجوانوں کیلئے بڑے فیصلے،پین کارڈ 2.0 اور اٹل انوویشن مشن کو بھی ملی منظوری
اشونی ویشنو نے کہا کہ مرکزی کابینہ نے 2750 کروڑ روپے کی لاگت سے اٹل انوویشن مشن 2.0 کو منظوری دی ہے۔ نوجوانوں کو اختراعات اور کاروبار میں آگے لانے کے لیے ہندوستان میں اٹل انوویشن مشن شروع کیا گیا تھا۔
Schools In Delhi-NCR To Go In Hybrid Mode: دہلی این سی آر میں پاپندیوں میں معمولی راحت کا فیصلہ،ہائی برڈ موڈ میں کھلیں گے اسکول وکالج
کمیشن کا کہنا ہے کہ کلاسز آن لائن ہونے کی وجہ سے طلباء کی بڑی تعداد مڈ ڈے میل اور آن لائن کلاسز کے فوائد حاصل نہیں کر پائی۔ اس کے علاوہ یہ بات بھی سامنے آ رہی ہے کہ پابندیاں تعلیمی سرگرمیوں اور تعلیمی معیار کو متاثر کرتی ہیں۔
Newly elected MLA 89 percent are crorpati: غریب ریاست جھارکھنڈ کے 89فیصد نومنتخب اراکین اسمبلی ہیں کروڑپتی،71ایم ایل اے کے پاس ہیں کروڑوں کئی جائیداد
جھارکھنڈ لوک تانترک کرانتی کاری مورچہ کے ایم ایل اے جئے رام کمار مہتو ریاست کے غریب ترین ایم ایل اے ہیں، جن کی مجموعی مالیت 2.55 لاکھ روپے ہے۔ 14 ایم ایل اے ایسے ہیں جن پر ایک کروڑ روپے سے زیادہ کے واجبات ہیں۔
Finance Ministry Report: آنے والے دنوں میں مہنگائی میں آئے گی کمی،سبزیوں کی قیمت ہوسکتی ہے کم،حکومت کے اقتصادی جائزے سے مل رہے ہیں اشارے
رپورٹ کے مطابق روزگار کے محاذ پر باضابطہ افرادی قوت پھیل رہی ہے، مینوفیکچرنگ سیکٹر میں ملازمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے اور منظم شعبوں میں نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ بیرونی شعبے کے حوالے سے خدشات برقرار ہیں۔
Ayatollah Ali Khamenei on Netanyahu: نتن یاہو کو گرفتار کرنے کے بجائے پھانسی دینے کا حکم دینا چاہیے تھا، عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر آیت اللہ علی خامنہ ای کا رد عمل
ججوں نے کہا کہ انہیں یہ نتیجہ اخذ کرنے کے لیے معقول بنیادیں ملی ہیں کہ نیتن یاہو اور یوو گیلنٹ نے "غزہ کے لوگوں کے خلاف وسیع پیمانے پر اور منظم حملے کے ایک حصے کے طور پر قتل، تشدد اور بھوک کوجنگی ہتھیاروں کے طور پر استعمال کیا۔
Chinmay Prabhu arrested in Dhaka: بنگلہ دیش میں ہندووں کو متحد کرنے اور ریلی نکالنے والے چنموئے پربھو کو پولیس نے ایئرپورٹ سے کیا گرفتار
چنموئے پربھو کو ڈھاکہ پولیس کی جاسوسی شاخ کے اہلکاروں نے مبینہ طور پر ڈھاکہ ایئرپورٹ سے گرفتار کیاہے۔چنموئے پربھو نے بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر نام نہاد مظالم کے خلاف جمعہ کو رنگ پور میں ایک بڑی احتجاجی ریلی سے خطاب کیا تھا۔
DUSU Election Result 2024: دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین انتخاب میں این ایس یو آئی کو ملی بڑی کامیاب،صرف 2 سیٹوں پر اے بی وی پی کی جیت
ڈوسوانتخابی عمل کی شفافیت اور سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے گنتی کے مرکز پر کڑی نگرانی رکھی گئی تھی۔ اس کے لیے کل 14 سی سی ٹی وی کیمرے اور 8 ویڈیو کیمرے نصب کیے گئے تھے، تاکہ ہر سرگرمی پر درست نظر رکھی جا سکے اور کسی بھی قسم کی گڑبڑ کو روکا جا سکے۔
PM Modi’s big statement on Waqf Board: آئین بنانے والوں کے ساتھ غداری کی مثال ہے وقف بورڈ کا نظام، آئین میں اس کی کوئی جگہ نہیں:پی ایم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ کانگریس کے لیے ملک کے لوگ نہیں بلکہ اپنا خاندان اہم ہے۔ جنوب میں جا کر شمال کو گالی دو، شمال میں جا کر جنوب کو گالی دو اور بیرون ملک جا کر ملک کو گالی دو۔ یہ کانگریس خاندان کی سچائی بن گئی ہے۔
No power in world can bring Article 370 back: کانگریس والے کان کھول کر سن لیں کہ دنیا کی کوئی طاقت آرٹیکل 370 کو واپس نہیں لا سکتی:پی ایم مودی
پی ایم مودی نے کہا کہ اپوزیشن ابھی بھی عوام کے موڈ کو نہیں سمجھ پائی ہے۔ وہ سچائی کو قبول نہیں کرنا چاہتی۔ ملک کے ووٹر عدم استحکام نہیں چاہتے، وہ نیشن فرسٹ کے جذبے سے جیتے ہیں۔ ملک کی ہر ریاست کے ووٹر دوسری ریاستوں کی حکومتوں کا اندازہ لگاتے ہیں۔