Rahmatullah
Bharat Express News Network
ONGC to invest 1 lakh cr in energy transition: او این جی سی توانائی کی منتقلی مں، 1 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گی، 2038 تک نیٹ زیرو کاربن کا ہدف ہے
ہندوستان کی سب سے بڑی تیل اور گیس پیدا کرنے والی کمپنی اواین جی سی کی منتقلی کے منصوبوں پر 2030 تک 1 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گی کیونکہ اس نے 2038 تک خالص زیرو کاربن کے اخراج کا ہدف رکھا ہے۔
Army, Navy And IAF To Hold Joint War Games : آئندہ سال سے فوج ،بحریہ اور فضائیہ مشترکہ طور پر جنگی مشقیں کریں گی
فوج، بحریہ اور آئی اے ایف اب آنے والے سالوں میں ایک مربوط جنگ لڑنے والی مشینری اور تھیٹر کمانڈ بنانے کے لیے حقیقی طور پر مشترکہ انداز میں اپنی جنگی مشقیں یا جنگی پریکٹس کا انعقاد کرنے کی کوشش کریں گے۔
150 Medical Colleges May Lose Recognition: ملک کے تقریباً 150 میڈیکل کالجوں کو نیشنل میڈیکل کمیشن کی شناخت سے محروم ہونے کا خطرہ
ملک کے تقریباً 150 میڈیکل کالجوں کے نیشنل میڈیکل کمیشن کی شناخت سے محروم ہونے کا خطرہ بڑھتا ہوا چلا جارہا ہے ۔ ملک کی طبی تعلیم اور طبی پیشہ ور افراد کے لئے ریگولیٹری ادارہ ناکافی فیکلٹی اور قواعد کی عدم تعمیل کی وجہ سے۔ پہلے ہی، ملک بھر میں 40 میڈیکل کالجوں کی شناخت ختم ہو چکی ہے
BJP plans PM visit to Bihar: اپوزیشن کے اتحاد کو بے رنگ کرنے کیلئے پی ایم مودی کریں گے بہار کا دورہ
جون کے مہینے میں ایک طرف جہاں 2024 عام انتخابات کے مدنظر اپوزیشن کی جماعتیں 12 تاریخ کو پٹنہ میں جمع ہورہی ہیں وہیں دوسری طرف وزیراعظم نریندر مودی بھی جون کے مہینے میں بہار کا دورہ کرنے والے ہیں ۔ فی الحال ان کے دورے کی حتمی تاریخ طے نہیں ہو پائی ہے البتہ اس خبر کی تصدیق ہوگئی ہے کہ پی ایم مودی جون کے مہینے میں بہار کا دوہ کریں گے
Rahul Gandhi US Visit: پی ایم مودی سے پہلے راہل گاندھی پہنچ گئےامریکہ ،ایئرپورٹ پر ڈیڑھ گھنٹے تک کرنا پڑا انتظار
راہل گاندھی کے امریکہ کے کئی شہروں میں پروگرام ہیں۔ 4 جون کو وہ نیویارک میں ہندوستانی نژاد لوگوں سے خطاب کریں گے۔ راہل گاندھی سان فرانسسکو میں اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے طلباء سے بھی بات چیت کریں گے۔ اس کے بعد وہ واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور قانون سازوں اور تھنک ٹینکس سے ملاقاتیں کریں گے۔
Parliament is a secular place, but certain people are trying to make it religious: پارلیمنٹ جیسے جمہوری جگہ کو مذہبی مقام بنانے کی کوشش ہورہی ہے۔ کیرلہ سی ایم
وزیراعلیٰ پنرائے نے کہا کہ پارلیمنٹ ایک جمہوری جگہ ہے ،جمہوری عمارت ہے لیکن کچھ لوگ اس کو مذہبی جگہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں ، یہ لوگ ملک کے اندر سے جمہوریت کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں ۔ جنگ آزادی میں تمام مذاہب اور رنگ ونسل کے لوگوں نے ایک ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر ،متحدہ ہوکر انگریزوں کا مقابلہ کیا ۔
Protesting wrestlers return from Haridwar: کسان رہنماوں کی مداخلت کے بعد پہلوانوں نے گنگا میں میڈل بہانے کا فیصلہ واپس لیا
کسانوں کے رہنما نریش ٹکیت نے حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے مداخلت کی اور وہ فوراً ہریدوار پہنچے جہاں پہلوانوں کو سمجھانے کی کوشش کی اور کہا کہ آپ کا میڈل پھینکا کسی بھی ناحیے سے مناسب نہیں ہے ۔ نریش ٹکیت نے کافی دیر تک پہلوانوں کو سمجھایا اور اخیر کار گنگا میں میڈل بہانے کے فیصلے کو واپس لینے پر قائل کرلیا ۔
22nd Summit of the SCO Council of Heads of State : بھارت کی میزبانی میں 4 جولائی کو ایس سی او سربراہی اجلاس کا ہوگا انعقاد،پاکستان کو ملی دعوت
ہندوستان کی پہلی سربراہی کے تحت، ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کا 22 واں سربراہی اجلاس 4 جولائی 2023 کو ورچوئل فارمیٹ میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔ ہندوستان نے 16 ستمبر 2022 کو سمرقند سمٹ میں ایس سی او کی گردشی صدارت سنبھالی۔
Go First cancels all flights till 4 June : گوفرسٹ کی تمام فلائٹس 4 جون تک کیلئے منسوخ
گو فرسٹ ایئر لائنز نے اپنے تمام طے شدہ فلائٹ آپریشن کو 4 جون تک منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،گوفرسٹ نے اعلان کیا ہے کہ مسافروں کو مکمل رقم واپس کی جائے گی ۔ قبل ازیں فلائٹ آپریشن 30 مئی تک منسوخ کر دیے گئے تھے۔ ایئر لائن آپریٹر نے حال ہی میں رضاکارانہ دیوالیہ پن کی درخواست دائر کی تھی
Working together to bring terrorists to justice: دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے بھارت امریکہ کے مابین بڑا پلان تیار
بھارت میں امریکہ کے سفیر ایرک گارسیٹی نے کہا کہ امریکہ کی عدالت نے مینڈیٹ دیا ہے کہ 26/11 ممبئی حملے کا حملہ آور طہور رانا کی حوالگی ہونی چاہئے،یہ ایک طرح کا تعاون ہے جہاں دونوں ممالک دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے مل کر کام کررہے ہیں ، اور ہم اس سے باز نہیں آئیں گے۔