Rahmatullah
Bharat Express News Network
China extends visa-free entry to over 70 countries: چین نے 70 سے زائد ممالک کے لیے ویزا فری انٹری کا کردیا اعلان،کیا فہرست میں شامل ہے ہندوستان ؟ جانئے
ویزا فری انٹری کا اطلاق صرف سیاحت، کاروباری دوروں، خاندانی ملاقاتوں یا ثقافتی تبادلے کے لیے ہے اور اس میں کام، تعلیم یا صحافتی سرگرمیاں شامل نہیں ہیں۔ سیاحوں کو اپنے سفر کے دوران درست پاسپورٹ رکھنا ہوگا اور بعض صورتوں میں رہائش یا واپسی کے ٹکٹ کا ثبوت دکھانا پڑ سکتا ہے۔
Encounter of an accused of Gopal Khemka murder: پٹنہ میں انکاونٹر،گوپال کھیمکا قتل کے ایک مجرم کو پولیس نے کیا ہلاک،ہتھیار فراہم کرنے کا تھا الزام
اطلاع ملتے ہی جب پولیس اسے گرفتار کرنے پہنچی تو دونوں کے درمیان انکاؤنٹر ہوگیا۔اسی دوران پولیس نے راجہ کو گولی مار دی جس کی وجہ سے اس کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اس قتل کیس میں اومیش کمار نامی شوٹر کو سٹی سے گرفتار کیا گیا تھا۔
Iran’s president about Israel’s plan: سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ اور مجھے اسرائیل نے جان سے مارنے کی کوشش کی تھی،لیکن ناکام ثابت ہوئے:ایرانی صدر
پیزشکیان نے کہا کہ ہم ان کے بارے میں بات کرنے کو تیار ہیں۔ ہم کوئی پارٹی نہیں جو بھاگ جائیں گے۔ ہم اس طرح کی نگرانی کے لیے تیار ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے امریکہ نے ہمارے ایٹمی مراکز اور تنصیبات پر حملہ کیا۔ ان جوہری مراکز کے کئی آلات کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
Netanyahu nominates Trump for the Nobel Peace Prize: پاکستان کے نقشِ قدم پر اسرائیل،امریکی صدر کو نوبل امن ایوارڈ کیلئے بنجامن نیتن یاہو نے کیا نامزد،ٹرمپ ہوئے خوش
ڈنر میٹنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کی بہت تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ بنجامن نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ سارہ کی میزبانی کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ ہم ایک طویل عرصے سے دوست ہیں اور ایک ساتھ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
New US Tariffs 2025: ٹرمپ نے 14 ممالک پر پھوڑا ٹیرف بم،ہندوستان، پاکستان کو ملی عارضی راحت،نشانے پر آگئے بنگلہ دیش اور میانمار
امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ یہ نئے ٹیرف برسوں پرانی غلط پالیسیوں کو درست کرنے کے لیے ضروری ہیں جنہوں نے امریکہ پر بھاری تجارتی خسارہ مسلط کیاہے۔ ٹرمپ کے مطابق ان پالیسیوں میں ٹیرف اور نان ٹیرف رکاوٹیں شامل ہیں۔
Vasundhara Raje emotional post: سیاست میں انسان کب بدل جائے کوئی بھروسہ نہیں،لوگ ایک چہرہ پر کئی چہرے لگالیتے ہیں، وسندھرا راجے نے کیا جذباتی پوسٹ
وسندھرا راجے نے لکھا کہ موسم اور لوگ کب بدل جائیں اس کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔ آج کل سیاست میں لوگ نئی دنیا بسالیتے ہیں، ایک چہرے پر کئی چہرے لگا لیتے ہیں۔ لیکن پروفیسر سنور لال جاٹ ایسے نہیں تھے۔ وہ مرتے دم تک میرے ساتھ رہے۔
Chakka Jam over Bihar voter list revision: راہل-تیجسوی ایک ساتھ بہار میں کریں گے چکہ جام،حکومت اور الیکشن کمیشن کو گھیریں گے مہاگٹھ بندھن کے لیڈران
صداقت آشرم میں منعقدہ پریس کانفرنس میں پارٹی کے ریاستی صدر راجیش رام نے کہا کہ چکہ جام موثر رہے گا۔ چکہ جام میں مہا گٹھ بندھن کی تمام جماعتیں شرکت کریں گی۔ ادھر کانگریس نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن پر سازش میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔
New Delhi Railway Station Rename: نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کا نام بدلنے کی مانگ، اٹل بہاری واجپئی کے نام پر رکھنے کیلئے ریلوے وزیر کو لکھا خط
کھنڈیلوال کے مطابق، اگر نام تبدیل کیا جاتا ہے، تو یہ آنے والی نسلوں کو بھی متاثر کرے گا۔ ویسے یہ مطالبہ بی جے پی ایم پی نے ایسے وقت میں کیا ہے جب دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن کا نام بدل کر مہاراجہ اگرسین ریلوے اسٹیشن کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
Delhi High Court junks Turkish firm plea: ترک ایوی ایشن کمپنی سیلبی کو لگا جھٹکا،سیکیورٹی کلیئرنس کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی عرضی خارج
سیلبی کے وکیل نے دلیل دی تھی کہ مرکز کا یہ اقدام انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے اور طیارہ سیکورٹی قوانین کے تحت طریقہ کار کی خلاف ورزی ہے۔ سیلبی کے وکیل نے کہا کہ سول ایوی ایشن سیکیورٹی بیورو کے ڈائریکٹر جنرل کو سزا سے قبل درخواست گزاروں کو سننے کا موقع دینا چاہیے تھا۔
Trusted by Pak army, was part of 26/11 plan: پاکستانی فوج کا بھروسہ مند ایجنٹ تھا،ممبئی حملہ آئی ایس آئی کے ساتھ مل کر کیا گیا،ماسٹر مائنڈ تہور رانا کا پہلی بار اعتراف جرم
آپ کو بتادیں کہ 26/11 کے ممبئی حملے 10 پاکستانی دہشت گردوں نے کیے تھے۔ انہوں نے تاج اور اوبرائے ہوٹل، چھترپتی شیواجی ٹرمینس اور یہودی مرکز نریمان ہاؤس سمیت کئی مشہور مقامات کو نشانہ بنایا۔ اس دہشت گردانہ حملے میں 166 بے گناہ لوگ مارے گئے تھے۔





