Rahmatullah
Bharat Express News Network
All party meeting on situation in Manipur: منی پور فسادات پر دہلی میں آل پارٹی میٹنگ جاری، ممتابنرجی اور شرد پوار نے کیا کنارہ
ہائیکورٹ نے جیسے ہی میتئی کے حق میں فیصلہ سنایا، کوکی براردی کی جانب سے احتجاج ومظاہرے شروع کردیا گیا اور اس مظاہرے میں بہت جلد تشدد اور آگ زنی کا غلبہ ہوگیا جس کی وجہ سے منی پوری کے اندر مہینوں تک مسلسل تشدد کی آگ جلتی رہی ہے ۔
Wagner mercenary force has moved against Russia’s military: روس میں فوجی بغاوت کے بعد حالات خراب، باغیوں کو کچلنے کیلئے پوتن کا بڑا اعلان
پوتن نے غداری اور اپنی قوم کے لیے خطرے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ ویگنر کے کرائے کے باس یوجینی پریگوزن کی قیادت میں بغاوت کو کچل دیں اور ختم کردیں۔ ادھر دوسری جانب پریگوزن نے دعویٰ کیا کہ اس نے روسی شہر روسٹوو آن ڈان میں فوجی عمارتوں اور تنصیبات کو کنٹرول کرلیا ہے۔
کیا تفریح کے نام پر عقیدے کا مذاق اڑایا جاسکتا ہے؟
رامائن پر مبنی فلم 'آدی پُرش' کے بنانے والوں نے فلم میں کچھ کرداروں کی متنازع تصویر کشی کی ہے جس سے ہندوؤں کے جذبات مجروح ہو رہے ہیں۔ اس کے ساتھ اس فلم میں کئی ایسے ڈائیلاگ بولے گئے ہیں جنہیں مہذب نہیں سمجھا جا سکتا۔
PM Modi & Biden speaks at the arrival ceremony: آج ہم جو بھی فیصلہ کریں گے اس کا اثر آنے والی نسلوں پر پڑے گا:وائٹ ہاوس سے پی ایم مودی اور جوبائیڈن کا خطاب
صدر بائیڈن نے کہا کہ میں ہمیشہ سے مانتا آیا ہوں کہ امریکہ اور بھارت کے درمیان یہ رشتہ 21ویں صدی کے اہم ترین رشتوں میں سے ایک ہے۔ ہمارے آئین کے پہلے الفاظ یہ ہیں کہ 'ہم، ملک کے شہری، اس کے ذریعے ہم اپنے لوگوں اور مشترکہ اقدار کے درمیان پائیدار رشتہ رکھتے ہیں۔
Welcome to White House Mr Prime Minister: وائٹ ہاوس پہنچے وزیراعظم نریندر مودی، جوبائیڈن نے کیا پرتپاک استقبال
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ امریکہ اور ہندوستان کے درمیان تعلقات 21 ویں صدی میں سب سے زیادہ مضبوط تعلقات میں سے ایک ہیں۔ وزیر اعظم مودی کا وائٹ ہاؤس میں واپسی کا ہم خیرمقدم کرتے ہیں ۔ مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میں یہاں سرکاری دورے پروزیراعظم نریندر مودی کی میزبانی کرنے والا پہلا فرد ہوں۔
Israeli aggression in Jenin: اسرائیلی فوج کی گولیوں سے 6 فلسطینی شہید،90 زخمی، سعودی عرب اور عالمی مسلم تنظیموں کا بڑا بیان
اسرائیلی فوجی دستوں نے شمالی مغربی کنارے میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر دھاوا بولا جس کے نتیجے میں 15 سالہ لڑکے سمیت 6 فلسطینی ہلاک جب کہ 90 سے زائد زخمی ہو گئے۔ اس پورے صیہونی درندگی کے نتیجے میں پہلے پانچ فلسطینیوں کی ہلاکت کی اطلاع ملی تھی، لیکن یہ تعداد اس وقت بڑھ گئی جب 48 سالہ امجد ابو جاس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
Tremendous increase in tiger deaths in UK forests: اتراکھنڈ کے جنگلات میں شیروں کی اموات میں بے تحاشہ اضافہ، جانئے حتمی تعداد
اتراکھنڈ میں پچھلے چھ مہینوں میں (جنوری سے)16 شیروں کی موت ہو چکی ہے۔ اموات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزارت ماحولیات نے ریاست سے اموات کی وجوہات اور اس پر قابو پانے کے لیے حکومت کی جانب سے کی گئی کارروائی کے بارے میں تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔
Yoga session at UN creates Guinness World Record: یواین کے ہیڈکوارٹر پر پی ایم مودی کی قیادت میں ’یوگا سیشن‘ نے ’گنیز ورلڈ ریکارڈ‘ بنایا
بین الاقوامی یوم یوگا کے موقع پر، وزیر اعظم نریندر مودی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں یوگا ڈے پروگرام کی قیادت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے یوگا بھی کیا۔ اس پروگرام میں 180 ممالک سے تقریباً آٹھ ہزار افراد نے شرکت کی۔ جس کی وجہ سے اس تقریب نے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنایا۔
Global Gender Index 2023: عالمی صنفی انڈیکس میں ہندوستان کی لمبی چھلانگ،جانئے کیا ہے بھارت رینک
عالمی اقتصادی فورم یعنی ڈبلیو ای ایف کی سالانہ جینڈر گیپ رپورٹ، 2023 کےمطابق،صنفی برابری کے لحاظ سے ہندوستان کو 146 ممالک میں سے 127 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ جو پچھلے سال کے مقابلے میں 8 مقامات کی بہتری ہے۔ چونکہ سال 2022 میں ہندوستان 135 ویں نمبر پر تھا اور اب 2023 میں 127 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔
PM Modi arrives in New York : پی ایم مودی کے نیو یارک پہنچتے ہی وائٹ ہاوس سے جاری ہوا بڑا بیان
وزیراعظم نریندر مودی اپنے پہلے سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ چکے ہیں ، اب سے تھوڑی دیر پہلے پی ایم مودی نیو یارک پہنچے ہیں ۔ آج صبح امریکہ کے لئے دہلی سے روانہ ہوئے تھے ۔ شام ہوتے ہیں قریب 10 بجے کے آس پاس پی ایم مودی امریکہ کے شہر نیویارک پہنچ گئے ہیں ۔