Rahmatullah
Bharat Express News Network
Vice President Jagdeep Dhankhar resigns: اچانک نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ نے دیا استعفیٰ، خط میں اپنی صحت کا دیا حوالہ
حالانکہ ان کی مدت کار 2027 میں ختم ہونے والی تھی ،لیکن نصف مدت کار میں ہی انہوں نے اچانک استعفیٰ دے دیا ہے جو کئی سوالوں کو جنم دے رہا ہے۔ حالانکہ آج ہی پی ایم مودی نے سینئر وزراء کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی تھی۔ اس میٹنگ کا ایجنڈہ بہت زیادہ واضح نہیں تھا۔
Ignored India Star Loses 17 kgs: سرفراز خان نے دو مہینے میں 17کلو وزن کیا کم،ٹیم انڈیا میں واپسی کیلئے مسلسل بہا رہے ہیں پسینہ
ٹیم انڈیا میں سلیکشن کا ایک پیرامیٹر کھلاڑیوں کی فٹنس بھی ہے۔ جس کی وجہ سے سرفراز سلیکٹرز کے سامنے خود کو ثابت کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہتے۔ سرفراز نے جم میں ورزش کرکے، روزانہ بہت زیادہ پسینہ بہا کر صرف دو ماہ میں 17 کلو وزن کم کیا ہے۔
US Senator warns India over Russian oil: ہم ہندوستان کو تباہ کردیں گے اور اس کی معیشت کو برباد کردیں گے، امریکی سینیٹر نے دی دھمکی
گراہم کا کہنا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ فیصلہ کن اقدام کرنے کے لیے تیار ہے اور پیوتن کو 14 جولائی تک فوجی آپریشن روکنے کے لیے 50 دن کا الٹی میٹم دیا گیا ہے بصورت دیگر انہیں سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا جس میں تیل خرید کر روس کی معیشت کو سہارا دینے والے ممالک پر جرمانے عائد کرنا بھی شامل ہے۔
First day of Parliament Monsoon Session: مانسون اجلاس کا پہلا دن رہا ہنگامہ خیز،کارروائی کم ہنگامہ ہوا زیادہ،راجیہ سبھا،لوک سبھا کی کارروائی کل تک ملتوی
ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے انسٹاگرام پر ایس پی لیڈروں کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا - "پہلگام کا سچ بتائیں، اپنی غلطی نہ چھپائیں! پہلگام میں جو غلطی ہوئی، وہ خامی تھی یا غلطی! آپ خارجہ پالیسی میں ناکام، اب کوئی ملک آپ کے ساتھ نہیں ہے!
Air India flight skids off the runway at Mumbai Airport: ممبئی ایئرپورٹ کے رن وے پر پھسلا ایئرانڈیا کا طیارہ،تمام مسافر محفوظ، جانچ کا حکم جاری
ایئر انڈیا نے اس واقعے کے بارے میں کہا کہ تمام مسافروں اور عملے کے ارکان کو بحفاظت اتار لیا گیا ہے۔ ایئر لائن کے ترجمان نے کہاکہ 21 جولائی کو کوچی سے ممبئی کے لیے اڑان بھرنے والا طیارہ AI2744 ممبئی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل گیا۔
Why ED Being Used For Political Battles: سپریم کورٹ نے ای ڈی کو لگائی زبردست پھٹکار،کہا-ہمیں منہ کھولنے پر مجبور نہ کریں،ای ڈی کو سیاسی لڑائی کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے
ای ڈی کی جانب سے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا، راجو، براہ کرم ہمیں منہ کھولنے پر مجبور نہ کریں۔ ورنہ ہمیں ای ڈی کے خلاف کچھ سخت الفاظ استعمال کرنے ہوں گے۔
Centre Orders More Changes To “Udaipur Files” Movie: مرکز نے فلم ادے پور فائلز میں مزید تبدیلیوں کا دیا حکم،سپریم کورٹ نے ریلیز پر 23 جولائی تک بڑھائی روک
سماعت کے دوران، عدالت نے نوٹ کیا کہ سنیماٹوگرافی ایکٹ 1952 کی دفعہ 6 مرکزی حکومت کو فلم کی سرٹیفیکیشن ختم کرنے کا اختیار دیتی ہے اور دہلی ہائی کورٹ نے صرف رٹ درخواست گزاروں کو قانونی اختیار حاصل کرنے کی اجازت دی تھی۔
EU imposes sanctions on Rosneft’s India refinery: یورپی یونین نے ہندوستان کی ریفائن کمپنی پر لگائی پابندی،وزارت خارجہ نے دیا جواب،کہا:ہم یکطرفہ پابندیوں کو نہیں کریں گے تسلیم
بھارتی وزارت خارجہ نے ان پابندیوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا، "بھارت کسی بھی یکطرفہ پابندیوں کے اقدامات کو تسلیم نہیں کرتا۔ ہم ایک ذمہ دار کردار ہیں اور اپنی قانونی ذمہ داریوں کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔
Bihar SIR Updates: بہار میں ووٹر لسٹ سےکٹ سکتے ہیں 37 لاکھ لوگوں کے نام، الیکشن کمیشن کے تازہ اعداد وشمار میں ہوا بڑا انکشاف
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ڈیجیٹل میڈیم کے ذریعے موصول ہونے والے فارموں کی تعداد 6.85 کروڑ سے زیادہ تھی جو کل گنتی کا تقریباً 87 فیصد ہے۔ ووٹر لسٹ کا مسودہ یکم اگست 2025 کو شائع کیا جائے گا اور اس کے بعد تصحیح کے لیے ایک ماہ کا وقت دیا جائے گا۔
Mumbai ke samundar mein dubo dubo ke maarenge: ہم کو ماروگے دوبے؟ تم ممبئی آو،تمہیں ممبئی کے سمندر میں ڈُبا ڈُبا کر ماریں گے نشی کانت:راج ٹھاکرے
راج ٹھاکرے نے مہایوتی حکومت کو گھیرتے ہوئے کہاکہ دیویندر فڑنویس کیسا اسکرپٹ رائٹر ہے جو پہلے جی آر جاری کرتا ہے اور بعد میں اسے واپس لے لیتا ہے۔ میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ جہاں بھی جائیں، آپ کو صرف مراٹھی میں ہی بات کرنی چاہیے۔





