Rahmatullah
Bharat Express News Network
From JNU hostel to Parliament House, Dr. Syed Naseer Hussain’s struggle catapulted him to prominence within the Congress ranks.: لمبی مسافت طے کرنے کے بعد کانگریس پارٹی میں عام سے خاص بنے ہیں ڈاکٹر سید ناصر حسین
حسین کا 2018 میں راجیہ سبھا میں داخلہ بھی دلچسپ تھا۔ اس سے پہلے، وہ 2018 کے کرناٹک اسمبلی انتخابات میں بلاری سٹی سیٹ کے امیدوار تھے، لیکن پارٹی وہاں سے اپنے موجودہ ایم ایل اے انیل لاڈ کو کھڑا کرنا چاہتی تھی۔
Asks Muslims to ‘stay indoors’ on Holi: ہولی کےدن گھر سے باہر نہ نکلیں مسلمان، بی جے پی لیڈر کے بیان پر تیجسوی یادو کا سخت پلٹ وار-کہا-یہ آپ کے باپ کا راج ہے کیا؟
تیجسوی یادو نے کہا کہ ایم ایل اے بچول کو یاد رکھنا چاہئے کہ یہ بہار ہے، جہاں آر ایس ایس-بی جے پی اور سنگھ پریوار کے ارادے ہر بار ناکام ہو جاتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ وہ ہمارے مسلمان بھائیوں میں دہشت میں مبتلا کر سکتے ہیں۔
Clashes at rally in Mhow : پہلے مسجد میں بم پھینکے گئے ،اس کے بعد ہنگامہ ہوا،دونوں طرف سے پتھربازی ہوئی،کوئی دودھ کا دھُلا نہیں:قاضی شہر
فی الحال کلکٹر نے افواہیں نہ پھیلانے کی اپیل کی ہےاور قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کا یقین دلایا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس نمیش اگروال نے کہا کہ تحقیقات سے پتہ چلے گا کہ اس کے لیے کون ذمہ دار ہے۔
Maharashtra Budget 2025: اجیت پوار نے مہاراشٹر کا بجٹ کیا پیش،زراعت، سڑک، ٹرانسپورٹ، صنعت، نوجوانوں اور خواتین کی بہبود پر خاص زور
بدھ، جین، سکھ، پارسی، عیسائی، یہودی اور مسلم برادریوں کی ترقی کے لیے مختلف اسکیموں پر عمل کیا جا رہا ہے اور اقلیتی تحقیق اور تربیتی ادارہ قائم کیا گیا ہے۔ اس تنظیم کے لیے مناسب فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔
Pradhan should mind his tongue: پردھان کو زبان سنبھال کر بات کرنی چاہیے،تمل ناڈو سرکار پر مرکزی وزیرتعلیم کے الزام کے بعد سی ایم اسٹالن کا سخت جواب
دھرمیندرپردھان کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے، تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ نے زور دے کر کہا کہ آپ لوگ جو ناگپور(آر ایس ایس ہیڈکوارٹر) کی ہدایات پر عمل کرتے ہیں، ہم لوگوں کے جذبات کے مطابق کام کرتے ہیں۔
Gulmarg Fashion Show: رمضان میں کشمیر کے اندر فیشن شو کا انعقاد،نیم برہنہ لباس میں نظرآئے لڑکے اور لڑکیاں،ہنگامہ ہونے پر سی ایم نے مانگی رپورٹ
کشمیر کے اعلیٰ مذہبی رہنما میر واعظ عمر فاروق نے الزام لگایا ہے کہ سیاحت کو فروغ دینے کے نام پر اس طرح کی فحاشی برداشت نہیں کی جا سکتی۔واضح رہے کہ یہ ایک پرائیویٹ پارٹی تھی، اس لیے اس میں حکومت کا کوئی کردار نہیں تھا۔
Cancellation of Lalit Modi’s passport: للت مودی کو لگا بڑا جھٹکا،وانواتو کے وزیراعظم نے شہریت منسوخ کرنے کا دیا حکم
غیر ملکی زرمبادلہ کی خلاف ورزیوں سے متعلق معاملات میں ممبئی میں انکم ٹیکس اور ای ڈی حکام کے ساتھ صرف ایک سوال کے سیشن میں شرکت کے بعد، وہ مئی 2010 میں برطانیہ فرار ہو گئے۔ آئی پی ایل 2010 کے فائنل کے فوراً بعد مودی کو بی سی سی آئی سے معطل کر دیا گیا۔
Adani’s statement on the visit of women ambassadors: گوتم اڈانی نے نو ممالک کی خواتین سفیروں کے دورے کو حوصلہ افزا دیا قرار
وفد نے پہلے کھاوڈا کا دورہ کیا، جو مغربی ہندوستان کے کچھ ضلع میں ایک دور افتادہ مقام ہے، جہاں ہندوستان کی سب سے بڑی قابل تجدید توانائی کمپنی اڈانی گرین انرجی دنیا کا سب سے بڑا صاف توانائی پلانٹ بنا رہی ہے۔
Felix Hospital organized “Nari Shakti” walkathon: فیلکس ہسپتال نے یوم خواتین کے موقع پر ناری شکتی واک تھون کاکیاانعقاد
پروگرام کا آغاز روایتی لباس میں فیلکس ہسپتال سے بائیو ڈائیورسٹی پارک تک واک تھون سے ہوا۔ اس کے بعد خواتین کے لیے بہت سی دلچسپ سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔ جس میں ریمپ واک، زومبا سیشن، صحت سے متعلق آگاہی ٹاک اور مہندی کارنر شامل تھے۔
Rohit Sharma ODI Retirement: چیمپئنز ٹرافی کا فائنل روہت شرما کا ہوگا آخری ون ڈے میچ،کپتانی اور ونڈے فارمیٹ کو کہہ سکتے ہیں الوداع
روہت کی قیادت میں ٹیم انڈیا نے اب تک 76.85 فیصد ون ڈے میچ جیتے ہیں۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر شیکھر دھون ہیں جنہوں نے 12 ون ڈے میچوں میں ہندوستانی ٹیم کی کپتانی کی اور ٹیم کو 70 فیصد میچوں میں فتح دلائی۔




