Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


بھوپال کے موتی لال نہرو اسٹیڈیم میں 23 مارچ کو دوپہر ایک بجے س 2:30 بجے کی مدت میں ہونے والی یوتھ مہا پنچایت میں 17 سے 35 سال کی عمر کے باصلاحیت نوجوان جمع ہوں گے۔

Rampur News: جوہر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کو اعظم خان نے 100 روپئے سالانہ  شرح کے حساب سے ایس پی حکومت میں 99 سال کے لئے لیزپر لیا تھا۔

سی بی آئی نے حال ہی میں بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو اور ان کی بیوی رابڑی دیوی سے پوچھ گچھ کی تھی۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی کی پارٹی کے کارکنان اپنی 'ادھیکار پدیاترا' کے دوران عوام سے سیمانچل علاقے کے موضوعات پر بات کریں گے۔ اویسی کی یہ یاترا بہار کے دو بڑے شہروں پورنیہ اور کشن گنج سے شروع ہوگی۔

سعودی عرب نے مسجدوں میں لاؤڈ اسپیکر پر پابندی عائد کردی ہے۔ رمضان کے مہینے میں اب اذان لاؤڈ اسپیکر پر نہیں سنائی دے گی۔ سعودی عرب کے فیصلے کی مذہبی علماء تنقید کر رہے ہیں۔

IND vs AUS 4th Test: وراٹ کوہلی گھر میں 4000  یا اس سے زیادہ رن بنانے والے بلے سنیل گواسکر، سچن تندولکر، راہل دراوڑ اور ویریندر سہواگ کے ایلیٹ کلب کے ساتھ جڑگئے ہیں۔

PM Narendra Modi Karnataka Visit: وزیر اعظم نریندر مودی نے مانڈیا میں 2 کلو میٹر تک روڈ شو کیا۔ مانڈیا پرانے میسور علاقے کا ایک اہم حصہ ہے اور یہ روایتی طور پر جنتا دل سیکولر (ایس) کا گڑھ رہا ہے۔

Prayagraj: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ پہلے ہی سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی 8 کروڑ روپئے کی جائیداد ضبط کرچکی ہے جبکہ یوپی پولیس اور انتظامیہ نے 1163 کروڑ روپئے کی جائیداد پر کارروائی کی ہے۔

Rajasthan: اسدالدین اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم ہونے کا مسلسل الزام لگتا رہا ہے۔ اپوزیشن کا الزام ہے کہ اویسی کی پارٹی کے الیکشن لڑنے سے بی جے پی کو فائدہ ملتا ہے۔ 

Lok Sabha Elections 2024: خان پورسے آزاد رکن اسمبلی بی ایس پی کے لیڈران کے ساتھ نظرآئے تھے، جس کے بعد سے یہ قیاس آرائی کی جارہی تھی کہ وہ بی ایس پی کا دامن تھام سکتے ہیں۔