Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Delhi Congress New President: کانگریس نے پارٹی کی دہلی یونٹ کے نئے صدر کا اعلان کردیا ہے۔ اب تک انل چودھری یہ ذمہ داری سنبھال رہے تھے۔

ایک بار ایک ایونٹ کے دوران کچھ ایسا ہوا تھا کہ دھرمیندر کو سلمان خان سے معافی مانگنی پڑی تھی۔ حالانکہ اس کے بعد بالی ووڈ کے دبنگ بھائی جان نے جو ردعمل دیا تھا وہ بہت حیران کرنے والا تھا۔

پاکستان کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ ایشیا کپ کے پہلے میچ میں نیپال پر 238 رنوں کی بڑی جیت ہندوستان کے خلاف ہونے والے مقابلے سے پہلے ان کی ٹیم کو خوداعتمادی فراہم کرے گی۔

IAS-IPS Romantic Love Story: راجستھان میں ان دنوں افسران کا ایک جوڑا سوشل میڈیا پر کافی سرخیاں بٹور رہا ہے۔ وجہ ہے کہ ان کی  سادگی کے ساتھ ہونے والی شادی۔ اس جوڑے کی شادی پر صرف دو ہزار روپئے خرچ ہوئے ہیں۔

پاکستان اورنیپال کے درمیان ملتان اسٹیڈیم میں مقابلہ دیکھنے بہت کم تعداد میں فینس پہنچے ہیں۔ بہرحال سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا خوب مذاق بن رہا ہے۔