Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن نے بی جے پی کے ریاستی صدر کو باندھی راکھی، گیس سلینڈر میں 200 روپئے کی کمی کرنے پر وزیراعظم مودی کا شکریہ
رکشا بندھن 2023 کے موقع پر دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثرجہاں نے مسلم بہنوں کے ساتھ مل کردہلی بی جے پی کے ریاستی صدر ویریندر سچدیوا کو رکشا بندھن کی راکھی باندھی۔
Adhir Ranjan Chowdhury Suspension: منسوخ ہوگی کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کی معطلی، پارلیمنٹ کی پری ویلیج کمیٹی نے دی منظوری
پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں تحریک عدم اعتماد پر بحث کے دوران ادھیر رنجن چودھری نے کچھ تبصرہ کیا تھا، جس کے بعد انہیں معطل کیا گیا تھا۔
Waqf Board Property: وقف بورڈ سے واپس لی جائیں گی 123 جائیدادیں، مرکزی حکومت نے جاری کیا نوٹس، فہرست میں دہلی کی جامع مسجد بھی شامل
Waqf Property: یوپی اے حکومت کے دورمیں دہلی کی جامع مسجد کو مرکز نے وقف بورڈ کی نگرانی میں دے دیا تھا۔ وزارت برائے شہری ترقیات نے اب اسے پھر سے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: انڈیا اتحاد کی تیسری میٹنگ سے پہلے مایاوتی نے دیا بڑا جھٹکا، لوک سبھا الیکشن 2024 اکیلے لڑنے کا اعلان
مایاوتی نے اپنے ٹوئٹ کے ذریعہ میڈیا پر بھی حملہ کیا ہے اور کہا کہ بے وجہ کی بیان بازی سے میڈیا کو بچنا چاہئے۔ پارٹی نے واضح کردیا ہے کہ دونوں ہی اتحاد سے بی ایس پی برابر کی دوری بنائے رکھے گی اور اکیلے ہی الیکشن لڑے گی۔
Asia Cup 2023: نیپال کے خلاف میچ کے لئے پاکستان نے کیا پلیئنگ الیون کا اعلان، ان کھلاڑیوں کو ملی جگہ
Pakistan Playing XI Vs Nepal Asia Cup: نیپال کے خلاف پاکستان نے اپنے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کولمبو میں افغانستان کے خلاف تیسرے اورآخری ونڈے کے مقابلے میں اپنی لائن اپ میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
Nuh Violence: کانگریس رکن اسمبلی مامن خان کو ہریانہ پولیس نے بھیجا نوٹس، وزیر داخلہ انل وج نے لگایا یہ بڑا الزام
Nuh Violence: ہریانہ کے وزیرداخلہ اوروزیرصحت انل وج نے نوح تشدد سے متعلق فیروزپور جھرکا کے کانگریس رکن اسمبلی انجینئر مامن خان پرسنگین الزامات عائد کئے ہیں۔ انل وج نے کہا کہ ابھی تک کوئی پوچھ گچھ میں یہ سامنے آیا ہے کہ یہ سارا کام کانگریس نے کیا ہے۔





