Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


پاکستان کے خیبرپختونخوا کے بنوں علاقے میں پاکستانی فوج پر جمعرات کے روز دیر رات خودکش حملہ ہوا۔ اس میں 9 جوانوں کی موت ہوگئی جبکہ 17 جوان زخمی ہوگئے۔

راجدھانی دہلی میں جمعرات کو دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) ایوان میں کونسلروں کے بھتے میں اضافہ سے متعلق تجویز کو منظوری دی گئی۔ اس کے بعد دہلی کے کونسلروں میں خوشی کی لہر ہے۔ سال 2007 کے بعد اب جاکردہلی کے کونسلروں کے بھتے میں اضافہ کی بات کہی گئی ہے۔

بلقیس بانو معاملے کے قصورواروں میں سے ایک نے 2008 میں سزا ہونے کے بعد عدالتی حکم کے باوجود 34 ہزار روپئے کا جرمانہ نہیں بھرا، لیکن اسے گزشتہ سال وقت سے پہلے رہا کردیا گیا۔

سری لنکا نے 2023 ایشیا کپ میں اپنی مہم کی شروعات جیت کے ساتھ کی ہے۔ ونڈے میں سری لنکا کی یہ مسلسل 11ویں جیت ہے۔ +-

 بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت عمرہ کرکے سعودی عرب سے واپس ہندوستان لوٹ آئی ہیں۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ انہیں فاطمہ کے نام سے بلائیں۔