Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Opposition Alliance Meeting Mumbai: ممبئی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا کی دو روزہ میٹنگ کا آج دوسرا دن ہے۔ اتحاد کا لوگو آج جاری نہیں ہوا ہے۔ اتحاد کے کنوینر پر ابھی بھی تعطل برقرار ہے۔

ممبئی میں اپوزیشن جماعتوں کے انڈیا اتحاد کا آج دوسرا دن ہے۔ جمعہ کو اس میٹنگ میں راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ کپل سبل کی غیر متوقع انٹری ہوئی تو اس سے کانگریس لیڈرغیرمطمئن ہوگئے۔ دراصل سبل میٹنگ میں باضابطہ مدعو رکن نہیں تھے۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے کہا کہ وزیراعظم خصوصی سیشن کے دوران چین سرحدی تنازعہ پر بحث کی اجازت دیں گے۔