Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
G20 Summit: جی-20 سمٹ کے دوران دہلی میں کیا کیا ہوں گی پابندیاں؟ دہلی پولیس نے جاری کی یہ خاص ایڈوائزری، افواہوں پر نہ دیں دھیان
G20 Summit Updates: دہلی میں آئندہ 9 اور 10 ستمبر کو دو دنوں تک جی-20 اجلاس منعقد کیا جائے گا، جس میں 19 مماک کے سربراہان شرکت کر رہے ہیں۔ اس کے لئے دہلی پولیس کی طرف سے ایک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔
Gang Rape of a Married Woman in Palwal: پولیس اسٹیشن میں شکایت کرنے گئی خاتون کے ساتھ اجتماعی آبروریزی، پورا معاملہ جان کر اڑ جائیں گے ہوش
رپورٹ کے مطابق، متاثرہ نے بتایا کہ ملزمین نے اسے ایک دوسرے شخص کو بیچ دیا اوراس نے بھی اس کی آبروریزی کی۔ اس معاملے میں حسن پورتھانے کے سب انسپکٹرسمیت 7 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
Asia Cup 2023: نیپال کو 10 وکٹ سے روند کر ایشیا کپ کے سپر-4 میں پہنچا ہندوستان، پاکستان سے ہوگا مقابلہ
IND vs NEP Asia Cup 2023: نیپال کے سلامی بلے باز کشل بھرتیل (38) اور آصف شیخ کے علاوہ سومپال کامی کے 48 رنوں کی مدد سے 230 رن بنائے۔
Nuh Violence: مولانا ارشدمدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند لیگل ٹیم کی گرفتارشدگان کے اہل خانہ سے ملاقات، ہرممکن قانونی امدادفراہم کرنے کی یقین دہانی
ایڈوکیٹ شاہد ندیم نے بتایا کہ نوح فسادات معاملے میں پولس نے 50 سے زائد مقدمات قائم کر رکھے ہیں اور ان مقدمات میں قریب 200 ملزمین کی گرفتاری عمل میں آچکی ہے جبکہ 500 سے زائد ملزمین کو مفرور قرار دیا گیا ہے اور پولس ملزمین کی تلاش میں ہے اور ان کے اہل خانہ کو مبینہ طور پر ہراساں کیا جارہا ہے۔





