Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


جامعہ ملیہ اسلامیہ کو میڈیکل کالج دلانے کا اعلان کرنے والی وائسل چانسلر نجمہ اختر کی مدت کار کے چند ماہ باقی بچے ہیں، لیکن جامعہ سے متصل زمین کی وجہ سے وہ سرخیوں میں ہیں اور ان پر متعدد طرح کے الزامات عائد کئے جا رہے ہیں۔

افغانستان کے سامنے میچ جیتنے کے لئے 292 رنوں کا ہدف تھا۔ وہیں افغان ٹیم کے سپر-4 راونڈ میں پہنچنے کے لئے ہدف 37.1 اوور یا اس سے پہلے حاصل کرنا تھا۔

• ڈیٹا اور موبائل بل میں کمی۔ ایک اور بڑا اثر موبائل ڈیٹا کی قیمتوں پر پڑا، جیو کی آمد سے پہلے، ڈیٹا تقریباً 255 روپے فی جی بی کی شرح سے دستیاب تھا۔ جیو نے ڈیٹا کی قیمتوں کو بہت جارحانہ انداز میں کم کیا اور ڈیٹا 10 روپے فی جی بی سے بھی کم میں دستیاب ہوا۔

میٹنگ میں متعدد اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی جو ملک کے اس سٹریٹجک حصے میں اس اہم پروجیکٹ سے وابستہ ہیں۔ اجلاس کے اہم شرکاء میں ڈائریکٹر دیہی ترقی طاہر حسین شامل تھے۔

Bigg Boss 17: بگ باس-17 سے متعلق خبریں آرہی ہیں۔ شو میں کون کون سے کنٹسٹنٹ حصہ لیں گے، اس سے متعلق بھی مسلسل اپڈیٹ آرہے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اس بار سنگل بمقابلہ کپل تھیم ہوگی۔

Jawan Advance Booking: شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' نے ریلیز سے پہلے ہی گدر-2 کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ گدر-2 نے پہلے دن ایڈوانس بکنگ سے 18.5 کروڑ روپئے کا کلیکشن کیا تھا۔ وہیں جوان اب 21.14 کروڑ روپئے کی کمائی یقینی ہے۔

کرناٹک پولیس نے ملزم نوجوان کو گرفتار کرکے عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ اس نے یکم ستمبر کو اس واردات کو انجام دیا تھا۔ وہ پیشے سے آٹوڈرائیور ہے۔