Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


IND vs NEP Toss Update: ایشیا کپ 2023 میں ہندوستانی ٹیم نے نیپال کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ لیا۔ سپر-4 میں پہنچنے کے لئے ہندوستان کو اس میچ میں جیت حاصل کرنا ضروری ہے۔

ملک کے سابق سالسٹر جنرل اور مشہور وکیل ہریش سالوے نے 68 سال کی عمر میں لندن میں تیسری شادی کرلی ہے۔ سالوے نے 2020 میں دوسری بار شادی کی تھی۔ ہریش سالوے مرکزی حکومت کی نوتشکیل شدہ ون نیشن ون الیکشن کمیٹی کے بھی رکن ہیں۔

Article 370 Hearing in Jammu and Kashmir: آرٹیکل 370 منسوخ کئے جانے کے بعد جموں وکشمیر کو مرکز کے زیر انتظام دو ریاستوں میں تقسیم کردیا گیا ہے۔ نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں چیلنج دیا تھا۔

محکمہ موسمیات نے اوڈیشہ میں یلو الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، اس ہفتے کے آخرتک ریاست کے بیشتر اضلاع میں زبردست بارش ہونے کی امید ہے۔ اوڈیشہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 12 افراد کی موت ہوگئی ہے۔