Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Sri Lanka Squad For World Cup 2023: داسن شناکا ورلڈ کپ میں سری لنکائی ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ کسل مینڈس نائب کپتان کا کردار نبھائیں گے، لیکن ورلڈ کپ سے پہلے سری لنکا کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔

بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی ٹائیگر3 کا ٹیزر فینس خوب پسند کر رہے ہیں۔ مانا جا رہا ہے کہ فلم باکس آفس پرکئی ریکارڈ توڑنے والی ہے، لیکن اس سے پہلے 'ایک تھا ٹائیگر' اور'ٹائیگرزندہ ہے' کے کلیکشن پر نظرڈالتے ہیں۔

بی جے پی کی طرف سے نئی ذمہ داری ملنے کے بعد رمیش بدھوڑی آج ٹونک پہنچ گئے اور انہوں نے سوائی مادھوپور رکن پارلیمنٹ سکبھیرجونا پوریا سے ملاقات کی۔ اس کے بعد کارکنان کے ساتھ ایک میٹنگ کی اور پھر وہ جے پور کے لئے روانہ ہوگئے۔

Ujjain Rape Case: مدھیہ پردیش کے اجین میں 12 سال کی نابالغ لڑکی سے آبروریزی معاملے میں ریاست کے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

Ashish Patel Accident: مرکزی وزیرانوپریا پٹیل کے شوہراوریوگی حکومت میں تکنیکی وزیرتعلیم آشیش پٹیل کی کار کا بدھ کے روز حادثہ ہوگیا۔ انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔