Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Maharashtra Governor Politics: مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے عہدے سے ہٹنے کی خواہش ظاہر کی، پی ایم مودی سے کی بڑی اپیل
Bhagat Singh Koshyari: مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے کہا کہ مجھے مہاراشٹر کے عوام سے کافی پیار ومحبت ملا ہے، جس کو میں کبھی نہیں بھول سکتا۔
PM Awaas Yojana: مغربی بنگال میں پی ایم آواس یوجنا میں بڑی بدعنوانی، امیر لوگوں کو ملا مکان، درخواست دینے کے وقت غریب ہونے کا دعویٰ
PM Awaas Yojna: مغربی بنگال میں ایسے لوگوں کی فہرست کافی لمبی ہے، جو پردھان منتری آواس یوجنا-گرامین (پی ایم اے وائی-جی) کے لئے اہلیت کے معیار سے بہت دورہیں، پھر بھی اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
پاکستان سرحد پر سیکورٹی اہلکاروں نے مار گرایا ہائی ٹریک ڈرون، 5 کلو ہیروئن ضبط، دو اسمگلر گرفتار
ڈی جی پی نے بتایا کہ 'اے کے-47 سے داغے گئے کل 12 راؤنڈ کے ساتھ دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ برآمد ڈرون کو اسیمبل کیا گیا ہے، جس کے پرزے امریکہ اور چین میں تیارہوئے ہیں'۔
Holy Quran Burning in Sweden: سوئیڈن میں قرآن شریف کی بے حرمتی، سعودی عرب اور پاکستان سمیت مسلم ممالک کا سخت اعتراض
Quran Burning Issue: مسلمانوں کی سب سے مقدس کتاب قرآن شریف ہے۔ اس کو نذر آتش کئے جانے سے متعلق سعودی عرب، قطر، کویت، ایران، پاکستان اور ترکی سمیت بیشتر مسلم ممالک نے سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔
Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش کی ترقی کا انجن بنے گا پاور ہاؤس سنگرولی: وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان
شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ دھان خریدی کے لئے جو کسان رجسٹریشن سے محروم رہ گئے ہیں، ان کے لئے پورٹل دوبارہ کھولا جائے گا۔
Rahul Gandhi News: راہل گاندھی کا بڑا سوال- کورونا کے دوران وزیراعظم کے ‘پسندیدہ دوست’ کی دولت میں 8 گنا اضافہ کیسے ہوا؟
Rahul Gandhi in Bharat Jodo Yatra: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے سوال پوچھا ہے کہ ایک سال میں وزیراعظم کے 'پسندیدہ دوست' کی جائیداد میں 46 فیصد کیسے اضافہ ہوا؟
RSS Leader Indresh kumar: آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار کی راہل گاندھی پر سخت تنقید، لگایا یہ بڑا الزام
مسلم راشٹریہ منچ کے سرپرست اور آر ایس ایس لیڈر اندریش کمارنے کہا کہ راہل گاندھی کو بھگوان (خدا) عقل دے۔ وہ بھارت کو جوڑتے جوڑتے کانگریس کو بھی توڑنے میں لگ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راہل نے کانگریسیوں سے 'بھگوان شری رام' کو بھی چھین لیا۔
Wrestlers vs WFI: کشتی فیڈریشن کے بڑے افسران پر کارروائی، وزارت کھیل نے ٹورنا منٹ منسوخ کردیا، نہیں ہوگی کوئی میٹنگ
دہلی کے جنترمنتر پر دھرنا دینے والے پہلوانوں نے برج بھوشن سنگھ کے ساتھ ساتھ کشتی فیڈریشن کے ایڈیشنل سکریٹری ونود تومر پر بھی کئی الزام لگائے ہیں۔ وزارت کھیل کو ان کی بھی شکایت سی گئی تھی۔
Khushi Dubey Case: جیل سے رہا ہوئی بکرو قتل سانحہ کی ملزم خوشی دوبے، کہا- میرے ساتھ جو ہوا وہ مت پوچھئے…
Khushi Dubey News: تین جولائی 2020 کو پولیس کی ایک ٹیم گینگسٹر وکاس دوبے کو گرفتارکرنے گئی تھی۔ گینگسٹر اوراس کے آدمیوں نے ٹیم پر گولیاں چلائیں، جس سے 8 پولیس اہلکاروں کی موت ہوگئی۔
Adani Group Companies IPO: گوتم اڈانی کا بڑا پلان، 5 کمپنیوں کا لانے والے ہیں آئی پی او، جانئے پوری تفصیل
Adani Group: گوتم اڈانی پانچ اور کمپنیوں کا آئی پی او لے کر آنے کا پلان کر رہے ہیں۔ جلد ہی ان کمپنیوں کو مارکیٹ میں لسٹ کیا جاسکتا ہے۔