Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Pakistan: سرکاری خزانے پر مسلسل بڑھتے ہوئے بوجھ کو کم کرنے کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت نے کئی اقدامات بھی کئے ہیں، لیکن ابھی بھی پاکستان اپنے برے دور سے ابھر نہیں پایا ہے۔

Bharat Jodo Yatra: سابق فوجی سربراہ دیپک کپور اور دفاعی خدمات سے ریٹائرڈ کئی اعلیٰ افسران اتوار کے روز راہل گاندھی کی قیادت والی 'بھارت جوڑو یاترا' میں شامل ہوئے تھے۔

IMD Cold Wave: ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے لئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ اس دوران شمالی ہندوستان کے کچھ حصوں میں بھی ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

Caste Census in Bihar: بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے ذات پرمبنی مردم شماری کے موجوع پر اپوزیشن جماعت بی جے پی پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی غریب مخالف ہے، وہ چاہتی تھی کہ ذات پر مبنی مردم شماری نہ ہو۔

Jammu Kashmir News: جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ لوگوں کے ساتھ بات چیت اور مصالحت ہی علاقے میں مستقل امن وامان کا واحد طریقہ ہے۔

5G in Rajasthan: راجستھان کے چنندہ شہروں میں آج سے ریلائنس جیو کی 5 جی سروس شروع ہوگئی ہے۔ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے جے پور سے جیو کی 5 جی سروس کا آغاز کیا۔

Joshimath Land Sinking: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ قدرت کے خلاف جاکر، پہاڑوں پر مسلسل کھدائی اور غیرمنصوبہ بند تعمیر سے آج جوشی مٹھ کے لوگ پر سنگین بحران کا شکار ہوگئے ہیں۔

Shahrukh Khan's Mir Foundation: دہلی کے کنجھاولا کار سانحہ میں ہلاک ہوئی انجلی سنگھ کی مدد کے لئے شاہ رخ خان کی این جی این شاہ رخ خان میر فاونڈیشن کی طرف سے مہلوکہ کے اہل خانہ کو اقتصادی مدد سونپ دی گئی۔

Fauja Singh Sarari: پنجاب حکومت میں اس وقت وزیر اعلیٰ اور 13 وزیر ہیں۔ کابینہ میں ابھی 4 وزرا کا مقام خالی ہے۔ ذرائع کے مطابق، آج شام کو ہی گورنر ہاوس میں نئے وزرا کو حلف دلایا جاسکتا ہے۔

لمبے وقت سے پولیس کی گرفت سے دور رہے بی ایس پی کے سینئرلیڈر اور سابق وزیر حاجی یعقوب قریشی اور ان کے بیٹے عمران قریشی کو پولیس کے ذریعہ دہلی سے گرفتار کیا گیا ہے۔