Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Ravichandran Ashwin: مین آف دی میچ منتخب کئے گئے روی چندرن اشون نے کہا تھا کہ انہوں نے اس سے پہلے ایسا کبھی نہیں دیکھا کہ امپائروں نے بہت زیادہ شبنم گرنے پر گیند بدلی ہو۔

Delhi Liquor Policy Case: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال سے نئی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی پوچھ گچھ کرنا چاہتی ہے۔

Asad Ahmed: گزشتہ 24 فروری سے لے کر گزشتہ دن یعنی جمعرات (13 اپریل) تک  47 دنوں میں اسد احمد کی زندگی پوری طرح کیسے بدل گئی تھی۔

Delhi Free Electricity: عام آدمی پارٹی نے دہلی کے عوام کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دہلی کی وزیر توانائی آتشی نے اس کی جانکاری دی ہے۔

Asad Ahmed: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین اپنے بیٹے اسد احمد کا چہرہ آخری بار دیکھنا چاہتی ہیں، اس لئے آج اس کے سرینڈر کرنے کا امکان ہے۔

بی جے پی کی ریاستی یونٹ چاہتی ہے کہ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کرناٹک میں ہونے والی عوامی ریلیوں میں الگ الگ امیدواروں کے ساتھ اسٹیج شیئر کریں۔

امیش پال قتل سانحہ معاملے میں گزشتہ 50 دن سے وانٹیڈ چل رہے اسد احمد کو پولیس نےہلاک کردیا تھا۔ اس انکاونٹر میں اسد کو دو گولیاں لگی تھیں، جس میں اس کے سینے میں ایک گولی لگی جبکہ دوسری گولی پیٹھ میں لگی۔

بی جے پی پرسخت حملہ بولتے ہوئے اسدالدین اویسی نے الزام لگایا،  ”تم لوگ انکاونٹر نہیں، آئین کا انکاونٹر کرنا چاہتے ہو۔ عدالت کس لئے ہے، عدالت کس لئے اورآئی پی سی اور سی آرپی سی کس لئے ہے؟ اگرتم لوگ فیصلہ کروگے کہ گولی سے انصاف کریں گے تو بند کردو عدالتوں کو۔ جج پھر کیا کام کریں گے؟“

ناظرین کی تعداد کے لحاظ سے، ٹاٹا آئی پی ایل 2023 کے ڈیجیٹل اسٹریمنگ پارٹنر جیوسنیما کے پچھلے ہفتے کے آخر میں شاندارآغاز کیا۔

Atiq Ahmed Son: امیش پال قتل سانحہ میں پولیس کو بہت بڑی کامیابی ملی ہے۔ یوپی ایس ٹی ایف نے عتیق احمد کے بیٹے اسد احمد اور اس کے ساتھ شوٹر غلام محمد کو انکاؤنٹر میں ہلاک کردیا ہے۔