Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


پاکستان اس دوران خراب صورتحال سے جدوجہد کررہا ہے۔ ملک کے حالات کافی نازک بنے ہوئے ہیں۔ ایک طرف اقتصادی حالات نے پاکستان کی کمرتوڑی ہوئی ہے۔ وہیں سیاسی حالات بھی انتہائی بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔

 بیلیشور مہادیو جھولے لال مندر پر باؤڑی کی چھت دھنسنے سے 25 سے زیادہ افراد باؤڑی میں گرگئے۔

دارالحکومت دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں رام نومی کے موقع پر ایک بار پھر شوبھا یاترا نکالی گئی ہے۔ حالانکہ پولیس نے شوبھا یاترا نکالنے کی اجازت نہیں دی ہے۔

بھوجپوری اداکارہ آکانشا دوبے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کسی بھی طرح کے چوٹ کے کوئی نشان نہیں پائے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی جانچ میں یہ خودکشی ہی لگتا ہے۔

 یکم اپریل سے یوپی آئی کے ذریعہ ہونے والی ادائیگی مہنگی ہورہی ہے۔ کیا اس پر فیس وصول کی جائے گی۔ میڈیا میں کچھ گمراہ کن رپورٹس کے بعد لوگوں کے دل میں اسے لے کر کئی سوال اٹھ رہے ہیں۔ ان سبھی سوالوں کا جواب این پی سی آئی نے خود دیا ہے۔

سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن سلمان نے ڈنمارک میں قرآن شریف نذرآتش کئے جانے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے نفرت اور اشتعال پھیلانے والی ہرچیز کو خارج کرنے پر زور دیا ہے۔

آئی پی ایل 2023 میں روہت شرما مسلسل 10ویں بار ممبئی انڈینس کی کپتانی کریں گے۔ 10ویں سال سے متعلق روہت شرما نے یہ بڑی بات کہی ہے۔ 

Karnataka Assembly Elections 2023: کرناٹک اسمبلی انتخابات 2023 کے لئے الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔ اسمبلی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن نے کئی بڑے اعلان کئے ہیں۔

لکشدیپ کے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کو قتل کی کوشش میں مقامی عدالت نے 11 جنوری کو 10 سال کی سزا سنائی تھی۔ اس کے بعد عوامی نمائندگی قانون کے تحت لوک سبھا سکریٹریٹ کی طرف سے ان کی رکنیت منسوخ کردی گئی تھی۔

سابق رکن اسمبلی خالد اشرف سمیت 7 افراد کو 17 سال پرانے امیش پال اغوا معاملے میں پریاگ راج کی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے بری کردیا ہے جبکہ عتیق احمد سمیت 3 افراد کو عمرقید کی سزا سنائی گئی ہے۔