Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Bigg Boss 17: بگ باس-17 سے متعلق خبریں آرہی ہیں۔ شو میں کون کون سے کنٹسٹنٹ حصہ لیں گے، اس سے متعلق بھی مسلسل اپڈیٹ آرہے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اس بار سنگل بمقابلہ کپل تھیم ہوگی۔

Jawan Advance Booking: شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' نے ریلیز سے پہلے ہی گدر-2 کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ گدر-2 نے پہلے دن ایڈوانس بکنگ سے 18.5 کروڑ روپئے کا کلیکشن کیا تھا۔ وہیں جوان اب 21.14 کروڑ روپئے کی کمائی یقینی ہے۔

کرناٹک پولیس نے ملزم نوجوان کو گرفتار کرکے عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ اس نے یکم ستمبر کو اس واردات کو انجام دیا تھا۔ وہ پیشے سے آٹوڈرائیور ہے۔

G20 Summit Updates: دہلی میں آئندہ 9 اور 10 ستمبر کو دو دنوں تک جی-20 اجلاس منعقد کیا جائے گا، جس میں 19 مماک کے سربراہان شرکت کر رہے ہیں۔ اس کے لئے دہلی پولیس کی طرف سے ایک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، متاثرہ نے بتایا کہ ملزمین نے اسے ایک دوسرے شخص کو بیچ دیا اوراس نے بھی اس کی آبروریزی کی۔ اس معاملے میں حسن پورتھانے کے سب انسپکٹرسمیت 7 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔