Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Ankita Lokhande Casting Couch: انکتا لوکھنڈے نے کاسٹنگ کاؤچ کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا تھا کہ جب میں فلموں میں واپس آئی تو مجھے اس سے پھر گزرنا پڑا۔ میں اس ادکار کا نام نہیں لینا چاہتی، وہ بڑا اداکار ہے۔

ODI World Cup 2023 AUS vs SA: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کے خلاف ونڈے ورلڈ کپ 2023 میں اتنا بڑا اسکور لگا دیا کہ ٹیم انڈیا کا ریکارڈ بھی خطرے میں آگیا۔ اتنا ہی نہیں کوئنٹن ڈی کاک نے ایک سنچری لگاکر نیا ریکارڈ بنا دیا۔

 اسرائیل اورفلسطین میں جنگ کے درمیان اسرائیل نے شام  کی راجدھانی دمشق کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر حملہ کیا ہے۔ اس حملے سے ایران اورعراق تک میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔

آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے بھی بکسرحادثے پرافسوس کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آسام حکومت باریکی سے حالات پر نظربنائے ہوئے ہے۔

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر معاملے میں قصوروار قرار دیئے گئے عارض خان کو پہلے سزائے موت دی گئی تھی، اب اسے عمرقید میں تبدیل کردیا گیا ہے۔