Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
India vs Pakistan, World Cup 2023: پاکستان کے خلاف ٹیم انڈیا کی شاندار جیت، 7 وکٹوں سے دی شکست، روہت اور شریس نے بنائی نصف سنچری
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان احمدآباد میں ورلڈ کپ 2023 کا 12واں میچ کھیلا جا رہا ہے۔ روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
Israel-Palestine Conflict: اسرائیلی فوج ہوائی حملوں کے بعد غزہ میں داخل، روس نے کی جنگ بندی کی پیشکش، نیتن یاہو نے زمینی آپریشن کو بتایا آغاز
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی میٹنگ میں روس نے اسرائیل اورفلسطین کے درمیان جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ جانکاری کے مطابق، روس نے امن کی تجویزکا مسودہ پیش کیا ہے۔ حماس نے روس کی جنگ بندی کی پیشکش کا احترام کیا ہے۔
BJP On Congress: ”پپو بے چارہ بلے کو ہی سمجھتا گٹار“، بی جے پی نے پوسٹر جاری کرکے اپوزیشن اتحاد ”INDIA“ پر طنز کیا
ملک میں پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کا بگل بج چکا ہے۔ یہ الیکشن 2024 میں ہونے والے لوک سبھا کا سیمی فائنل مانا جا رہا ہے۔