Mohd Sameer
Bharat Express News Network
UP Nikay Chunav: وزیر اے کے شرما نے او بی سی ریزرویشن کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا کیا خیرمقدم
اپوزیشن جماعتوں پر نشانہ لگاتے ہوئے وزیر اے کے شرما نے کہا کہ قول اور فعل میں فرق کرنے والوں، جھوٹ بولنے اور اپنے خالص مفادات کے لیے پورے الیکشن کے آئینی عمل کو توڑنے والوں کو آج شکست ہوئی ہے۔
Pakistan: شادی ہال سے پنکھے بلب کی مینوفیکچرنگ بند ہو گی! کنگالی کے منہ پر کھڑا پاکستان پیسہ بچانے کے لیے اپنارہا ہے عجیب و غریب طریقہ
پاکستان پر قرضوں کا بوجھ مسلسل بڑھ رہا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر بھی ختم ہونے کو ہیں۔ جس کی وجہ سے پاکستان میں معاشی بحران مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے۔
Air India: ایئر انڈیا نے خاتون پر پیشاب کرنے والے مسافر پر 30 دن کی لگائی پابندی
مسافر پر یہ پابندی اس لئے لگائی گئی ہے کیوں کہ اس نےنشے کی حالت میں ایک خاتون مسافر پر پیشاب کرنے جیسا ناشائستہ اور غیر مہذب رویے اختیار کیا تھا۔
Bihar News: بہار میں پولیس نے بی ایس ایس سی (BSSC) کے طلباء پر برسائی لاٹھیاں
بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن (BSSC) کی تیسری ستح کا گریجویٹ پرائمری امتحان (PT) کا سوالیہ پرچہ آؤٹ ہونے کے بعد پورا امتحان منسوخ کرنے کی مانگ کولے کر سڑک پر آئے طلباء نے بروز بدھ پٹنہ کی سڑکوں پر جم کر ہنگامہ کیا۔
Air India: ایئر انڈیا کی فلائٹ میں نشے میں دھت شخص نے خاتون پر کیا پیشاب ، ڈی جی سی اے نے طلب کی رپورٹ
ڈی جی سی اے نے کہا کہ غفلت برتنے والوں کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی۔ ڈی جی سی اے نے بدھ کو کہا، "ہم ایئر لائن سے رپورٹ طلب کر رہے ہیں اور غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی کریں گے۔"
Palestine: اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان کوکیا شہید
چھاپوں کے دوران اسرائیلی فوج کا سامنا کرنے والے شہری اور بے دخل انداز میں کھڑے کھڑے مارے گئے، اسی طرح ٹارگٹ کلنگ اور مسلح جھڑپوں میں فلسطینی جنگجو بھی مارے گئے۔
ریلائنس خریدے گی لوٹس چاکلیٹ میں 51 فیصد شیئرز ، اضافی 26 فیصد شیئرز کے لیے کھلی پیشکش کا اعلان
دوسری جانب اس ڈیل کے بعد لوٹس کمپنی کے شیئرز آسمان کو چھونے لگے ہیں۔ منگل کو لوٹس کمپنی کے حصص 135.50 تک پہنچ گئے۔
S. Jaishankar: جے شنکر نے کہا، پاکستان کے لیے سخت الفاظ استعمال کر سکتا تھا
پیر کو آسٹریا کے ایک چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے، جے شنکر نے کئی سالوں سے جاری دہشت گردی کے طریقوں کی مذمت نہ کرنے پر یورپی ممالک پر بھی تنقید کی۔
Rape case: پرہجوم علاقے میں چاقو کی نوک پر بار بار عصمت دری، یقین کرنا مشکل،بامبے ہائی کورٹ
خاتون نے اپنے بیان میں کہا کہ کرولے شراب کے نشے میں آکر اس سے رقم کا مطالبہ کیا کرتا تھا۔ ایک بار اس نے اس کے زیورات چرائے اور ایک جوہری کے پاس گروی رکھ دیے۔
Pakistan’s Model: پاکستان کی ٹاپ ماڈل اور اداکارہ کے سابق جنرلز کے ساتھ ناجائز تعلقات کا دعویٰ
ڈان کی رپورٹ میں یہ بھی خلاصہ کیا گیا کہ مہوش حیات اور سجل علی نے بھی بے بنیاد الزامات اور کردار کشی کی مذمت کرتے ہوئے پیغامات پوسٹ کیے۔