Habiburrahman
Bharat Express News Network
PM Modi Highlights India’s Growing Self-Reliance: جوہری توانائی سے سیمی کنڈکٹر تک جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ سائنسی ورثے کو آگے بڑھا رہا ہے ہندوستان: وزیر اعظم مودی
ایمرجنگ سائنس، ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستانی تہذیب کی جڑیں علم اور دریافت میں پیوست ہیں۔ صفر کی دریافت سے لے کر عددی نظام کی ترقی اور فلکیات کے شعبے میں پیش رفت تک، ہندوستانی تہذیب ہمیشہ علم اور دریافت پر مبنی رہی ہے۔
Sixth day of Jaanta Raja: ’جانتا راجا‘ میں انوراگ ٹھاکر، منوج تیواری اور سریش رانا نے سامعین میں بھرا نیا جوش، 28 اکتوبر کا شو سبھی کیلئے ہوگا مفت
بی جے پی کے اہم لیڈروں نے ’جانتا راجا‘ کے چھٹے دن منعقدہ پروگرام میں شرکت کرکے سامعین میں جوش و جذبہ پیدا کیا۔ یہ تھیٹر پیش کش دیویہ پریم سیوا مشن کی خدمات سے متعلق سرگرمیوں کے سلسلے میں منعقد کی جا رہی ہے۔
PM Modi calls for bold innovation: ہندوستان مستقبل کی ٹیکنالوجی اپنائے، جرات مندانہ اختراع کرے اور دنیا کی قیادت کرے: وزیراعظم مودی
ایمرجنگ سائنس، ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن کانکلیو 2026 سے خطاب، وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان اب دوسرے ممالک کی تیار کردہ ٹیکنالوجی اپنانے کے بجائے عالمی چیلنجز کے حل کے لیے خود نئی ٹیکنالوجی تیار کر رہا ہے۔
Emerging Science, Technology and Innovation Conclave: وزیراعظم مودی نے ایمرجنگ سائنس، ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن کانکلیو 2026 کا کیا افتتاح
نئی دہلی میں 29 اکتوبر تک جاری رہنے والے سہ روزہ کانکلیو میں سائنس دان، محققین، ماہرین تعلیم، پالیسی ساز اور صنعت کے نمائندے کریں گے شرکت۔ کانکلیو میں ’گلوبل کنیکٹ نیٹ ورکنگ ایونٹ‘ کے نام سے ایک نئی پہل بھی شامل ہے۔
Bound to be some tamasha: ’’کتاب کے آنے پر کچھ تماشا ضرور ہوگا‘‘ سونیا گاندھی اپنی آنے والی کتاب ’Belonging: A Journey of Love‘ میں اپنی کہانی بیان کرنے کے لیے تیار
کانگریس چیئرپرسن سونیا گاندھی نے اپنی آنے والی کتاب ’Belonging: A Journey of Love‘ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی کی کہانی خود لکھنے کا فیصلہ اس لیے کیا، کیونکہ ان کے بارے میں کئی باتیں غلط، من گھڑت یا بڑھا چڑھا کر پیش کی گئی ہیں۔
You still can’t get 50 off 12: ’’تم اب بھی 12 گیندوں پر 50 رنز نہیں بنا سکتے‘‘ ابھیشیک شرما کی دھماکہ خیز سنچری پر یوراج سنگھ کا دلچسپ تبصرہ
یوراج سنگھ نے بعد میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ابھیشیک شرما کی اننگز کی تعریف کرتے ہوئے انہیں مبارک باد دی۔ یوراج سنگھ نے مزاحیہ انداز میں یہ بھی کہا کہ اچھی بات ہے کہ ابھیشیک نے اس بار سنگل رنز بھی لیے۔ انہوں نے ویبھو سوریہ ونشی کی کارکردگی کو بھی سراہا اور ان دونوں بلے بازوں کی جوڑی کو تباہ کن قرار دیا۔
Press Information Bureau Fact Check: ایک ہزار روپے کے نئے نوٹ سے متعلق وائرل دعویٰ فرضی، ریزرو بینک آف انڈیا نے نہیں کیا کوئی اعلان: پی آئی بی
حکام نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر اس طرح کی تصاویر یا معلومات دیکھنے اور انہیں دوسروں تک پہنچانے سے پہلے احتیاط برتیں۔ کسی بھی مشتبہ دعوے کی اطلاع پی آئی بی فیکٹ چیک کو دینے کی بھی اپیل کی گئی ہے، تاکہ غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔
India Defeats New Zealand: تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ابھیشیک شرما کی دھماکہ خیز سنچری، بھارت نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرایا
صرف 38 گیندوں پر 113 رنز بناکر ابھیشیک شرما نے جیت میں ادا کیا اہم کردار، بھارت نے 13.2 اوور میں 199 رنز کا ہدف حاصل کرکے سیریز میں 3-0 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔
PM Modi To Inaugurate Banas Dairy: وزیراعظم مودی 30 اکتوبر کو گجرات میں بناس ڈیری کے 31 کروڑ روپے کے روبوٹک گودام کا کریں گے افتتاح
بناس ڈیری نے مالی سال 2024-25 میں 21,200 کروڑ روپے سے زیادہ کا کاروبار کیا۔ ادارے کے مطابق، اس کی مجموعی آمدنی کا 82 فیصد حصہ کسانوں کو معاوضے کی صورت میں واپس کیا گیا۔ نئے روبوٹک گودام کو ادارے کے کام کاج کو جدید بنانے، ذخیرہ اندوزی میں بہتری لانے اور مصنوعات کی ترسیل کو زیادہ تیز اور مؤثر بنانے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
Best places to visit in Uttarakhand: سردیوں میں اتراکھنڈ کی سیر کے لیے کون سی جگہیں ہیں بہترین؟ جانئے مسوری، رشی کیش، نینی تال سمیت مختلف سیاحتی مقامات کی پوری تفصیل
اتراکھنڈ میں سردیوں کی سیر کا منصوبہ بناتے وقت موسم کی تازہ صورت حال، برف باری، سڑکوں کی دستیابی اور مقامی انتظامیہ کی ہدایات ضرور معلوم کریں، تاکہ سفر محفوظ اور خوش گوار رہے۔ دسمبر کا مہینہ اتراکھنڈ کی سیر کے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے، جب پہاڑی مناظر سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں۔





