Bharat Express DD Free Dish

Habiburrahman




Bharat Express News Network


دہلی میں 10 سال پرانی ڈیزل اور 15 سال پرانی پٹرول/سی این جی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ، 55 لاکھ گاڑیوں پر ایندھن بھروانے اور پارکنگ کی پابندی عائد، اگر دہلی میں عوامی مقامات پر پرانی گاڑیاں چلتی ہوئی یا پارک کی ہوئی پائی جاتی ہیں تو انہیں ضبط کیا جا سکتا ہے اور 5000 روپے یا 10000 روپے کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ نئی ہدایات جاری

آکاش آنند کی عوامی معافی کے بعد مایاوتی نے انہیں ایک اور موقع دینے کا اعلان کیا، جانشینی کو خارج کر دیا جبکہ سسر اشوک سدھارتھ کی پارٹی میں واپسی کا دروازہ بند کر دیا، آکاش آنند نے سوشل میڈیا پر معافی مانگتے ہوئے دوبارہ پارٹی میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی اور کہا تھا کہ سسرالی رشتے اب رکاوٹ نہیں ہوں گے

اس طرح کے سلسلے جاری رہنے چاہئیں ،ان سے ہماری قدروں اور روایتوں کی یاد دہانی ہوتی ہے: پروفیسر عبدالحق، دہلوی نثر مثالی نثر ہے جو بے نظیر بھی ہے اور لازوال بھی: پروفیسر خالد علوی، اردو اکادمی اپنا امتیاز اور اختصاص برقرار رکھنے میں کامیاب رہی: پروفیسر احمد محفوظ، دہلوی نثر ایک شان دار سرمایہ اورقیمتی اثاثہ ہے جسے یقینا اسی نیت اور ارادے سے فروغ دیا جاتارہا ہے: پروفیسر شہزاد انجم ،

نریندر مودی نے ہریانہ کو سوغات دیتے ہوئے حصار ہوائی اڈے کے نئے ٹرمنل کا سنگ بنیاد رکھیں گے، ساتھ ہی یمنا نگر میں 800 میگاواٹ کے تھرمل پلانٹ اور ریواڑی بائی پاس کا بھی افتتاح کریں گے۔

عمرہ پر گئے میرٹھ کے علی مرتضیٰ نے ایک ویڈیو جاری کرکے بتایا ہے کہ وہ سعودی عرب میں پھنس گئے ہیں اور مبینہ طور پر انہیں دہشت گرد تنظیم میں شامل ہونے کے لیے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا- میرا پاسپورٹ ضبط کر لیا گیا ہے، اب میری جان کو خطرہ ہے۔

مایاوتی نے پوسٹ میں لکھا کہ ’’اترپردیش کے پریاگ راج ضلع کے کرچھنا علاقے میں جاگیردارانہ عناصر کے ذریعہ ایک دلت کے بہیمانہ قتل کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے‘‘

بی جے پی حکومت سے انعام لینے پر تنقید کے بعد ونیش پھوگاٹ نے ’ایکس‘ پر سخت لہجے میں جواب دیا، کہا، ’’کروڑوں کے آفر ٹھکرائے، اصولوں کا سودا نہیں کیا، حق جیتنا سیکھا ہے‘‘

دس لاکھ سے زائد بنگلہ دیشی ڈھاکہ کی سڑکوں پر جمع ہو کر ملک کی سب سے بڑی غزہ یکجہتی ریلی میں شریک ہوئے، پاسپورٹ میں ’اسرائیل کے علاوہ‘ کی شق بحال کرنے کا بھی مطالبہ

وزیر اعظم کی قیادت میں بنیادی ڈھانچے نے تیزی سے ترقی کی، بھارت منڈپم اور یشوبھومی جیسے عالمی معیار کے کنونشن وبائی امراض کے دوران بنائے گئے تھے۔ ان جدید ترین مقامات نے جی 20 سمٹ، بھارت ٹیکس، بھارت موبلٹی اور اسٹارٹ اپ مہاکمبھ جیسے عالمی پروگراموں کی میزبانی کی۔

مجلس عاملہ جمعیۃ علماء ہند نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا کہ وہ اس قانون کو فوری طور واپس لے اور پر امن مظاہرے کو روکنےسے باز آئے ، مجلس عاملہ نے اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف کارروائی ،یکساں سول کوڈ، بلڈوزر کارروائی کو آئین مخالف عمل قرار دیا، فلسطین کے معاملے میں بھارت سرکار سے مداخلت کی گزارش۔ جمعیۃ کی رواں ممبر سازی کی مدت میں بھی توسیع