Habiburrahman
Bharat Express News Network
Supreme Court strongly condemns bulldozer operation: بلڈوزر کارروائی پر یوگی حکومت کو سپریم کورٹ کی سخت پھٹکار، عدالت نے کہا کہ اس واقعہ نے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا
عدالت عظمیٰ نے نے متاثرین کو راحت دیتے ہوئے گھروں کو پھر سے بنانے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ سال 2021 میں وکیل ذوالفقار حیدر، پروفیسر علی احمد اور دیگر دو بیواؤں کے گھروں کو بلڈوزر سے توڑ دیا گیا تھا۔
Bombay HC Stays Demolition Of Properties: ناگپور تشدد معاملے میں ہائی کورٹ نے ملزمان کے گھر پر بلڈوزر کارروائی پر روک لگائی، انتظامیہ کی سرزنش
ناگپور تشدد کیس میں ملزمان کو راحت، جن ملزمان کی جائیداد بلڈوزر کے ذریعے مسمار کی جانی تھی انہیں راحت ملی ہے۔ ہائی کورٹ نے اس سلسلے میں حکمنامہ جاری کرتے ہوئے انہدامی کارروائی پر روک لگادی ہے
Kumar Vishwas praises Maharana Sanga’s bravery: ڈاکٹر کمار وشواس نے مہارانا سانگا کی بہادری کی تعریف کی، متنازعہ تبصرہ کرنے والے لیڈروں کی مذمت
کمار وشواس نے مہارانا سانگا کے عزم کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ لیڈروں کو ایسی سیاست سے گریز کرنا چاہیے جس سے ہیروز کی توہین ہو۔ ہمیں اپنی تاریخ پر فخر ہونا چاہیے۔
Bulldozer action on illegal constructions: ناگپور تشدد کے ملزم فہیم خان کی غیر قانونی تعمیرات پر بلڈوزر کارروائی
میونسپل کارپوریشن نے ناگپور تشدد کے اہم ملزم فہیم خان کی غیر قانونی تعمیرات پر بلڈوزر کارروائی کی۔ پولیس کی موجودگی میں مکان مسمار کر دیا گیا۔ اب تک 112 گرفتاریاں ہو چکی ہیں۔
government wants to exclude Imamoglu from the presidential election race: حکومت امام اوغلو کو صدارتی انتخابی دوڑ سے باہر کرنا چاہتی ہے، ریپبلکن پیپلز پارٹی کا دعویٰ
ریپبلکن پیپلز کا دعویٰ ہے کہ گرفتاری سیاسی طور پر محرک ہے۔ امام اوغلو کو 2028 کے صدارتی انتخابات میں اردوغان کو چیلنج کرنے والا سب سے مضبوط امیدوار سمجھا جاتا تھا۔ ان کے حامیوں کا کہنا ہے کہ حکومت انہیں انتخابی دوڑ سے ہٹانا چاہتی ہے۔ ترک حکومت اور عدلیہ نے سیاسی مداخلت کی تردید کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عدالت نے فیصلہ آزادانہ طور پر لیا اور بدعنوانی کے خلاف سخت کارروائی ضروری تھی۔
Justice Yashwant Verma wrote a letter to the Chief Justice: گھر سے کوئی نقدی برآمد نہیں ہوئی، یہ میرے خلاف سازش کا حصہ ہے، جسٹس یشونت ورما نے چیف جسٹس کو خط لکھ کر وضاحت پیش کی
جسٹس ورما نے خط میں لکھا ہے کہ جب وہ آگ لگنے کے بعد واپس آئے تو گھر کے کسی فرد یا عملے نے انہیں ایسی کوئی اطلاع نہیں دی جس میں نقدی کی وصولی کا معاملہ شامل ہو۔
Canada rejects visa applications: کینیڈا میں 2.36 ملین سے زائد ریکارڈ ویزا درخواستیں مسترد، وجہ آئی سامنے
حکومتی پالیسی سے سب سے زیادہ متاثرکس شعبے کے افراد ہوئے ہیں اور کینیڈا کو کیا نقصان ہو سکتا ہے تفصیلات منظر عام پر
Tamim Iqbal suffered a heart attack during the match: میچ کے دوران تمیم اقبال کو پڑا دل کا دورہ، اسپتال میں ہوئے داخل
ڈھاکہ پریمیئر لیگ (ڈی پی ایل) میچ کے دوران دل کا دورہ پڑا، کرک بز کے مطابق بی سی بی کے ڈاکٹر نے بتایا، "تمیم نے سینے میں درد کی شکایت کی اور انہیں قریب کے اسپتال لے جایا گیا، جہاں ان کی جانچ کی۔"
Chennai Super Kings defeated Mumbai Indians: چنئی نے فاتحانہ آغاز کیا، پہلے ہی میچ میں ممبئی کو دی شکست
اس میچ میں دونوں طرف سے اسپن کا جادو دیکھنے کو ملا لیکن ہیرو چنئی سپر کنگز کے نور احمد ثابت ہوئے۔ اس افغان اسپنر نے ممبئی کے 4 وکٹ لیے اور انہیں بڑا اسکور کرنے سے روک دیا
Show cause notice issued to BJP MLA Nand Kishor Gurjar: حکومت اور پارٹی کو بدنام کرنے کے الزام میں بی جے پی ممبر اسمبلی نند کشور گجر کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری
بی جے پی نے غازی آباد کے لونی سے ایم ایل اے نند کشور گرجر کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔ پارٹی نے ان سے سات دن کے اندر وضاحت دینے کو کہا ہے۔





