Habiburrahman
Bharat Express News Network
How India is looking to deepen local value addition: بھارت کی الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ میں مقامی ویلیو ایڈیشن بڑھانے کی کوششیں تیز
بھارت نے ملک کے اندر اسمارٹ فون اسمبلنگ کو کامیابی سے مقامی سطح پر لا کر نہ صرف گھریلو ضروریات پوری کی ہیں بلکہ کچھ حد تک برآمدات بھی کی ہیں۔ اس کے بعد اب حکومت کی توجہ الیکٹرانکس کے شعبے میں مقامی ویلیو ایڈیشن پر مرکوز ہو گئی ہے۔
PM Modi’s Saudi Arabia Visit: وزیر اعظم مودی کا سعودی عرب کا دورہ: بھارت IMEC کی بحالی میں کیسے قیادت کر رہا ہے
وزیر اعظم مودی اور ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان کئی اہم معاملات زیر غور آئیں گے۔ سعودی عرب نے بھارت میں 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ بنایا ہوا ہے، جس میں تیزی لانے کی ضرورت ہے۔ دفاع، توانائی اور تجارتی تعلقات کو مستحکم کرنے پر بھی بات ہوگی
JD Vance meets Modi in Delhi: جے ڈی وینس کی دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات: مودی کو ’’عظیم رہنما‘‘ قرار دیا، بھارت کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پیر، 21 اپریل کو اپنے بھارت کے دورے کے پہلے دن وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور انہیں “ایک عظیم رہنما” قرار دیا۔ وینس نے وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر اپنے خاندان کے پرتپاک استقبال پر اظہارِ تشکر بھی کیا۔ وزیر اعظم مودی کی جانب …
US VP JD Vance visited Akshardham: ’’ہمارے بچوں کو یہ بہت پسند آیا‘‘ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اکشردھام کے وزیٹر بُک میں لکھی بڑی بات
امریکی نائب صدر وینس کا پہلا بھارت دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریباً 60 ممالک (جن میں بھارت بھی شامل ہے) پر عائد بھاری محصولات کو معطل کیا ہے۔ فی الوقت بھارت اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تجارتی معاہدے پر مذاکرات جاری ہیں، جس کا مقصد محصولات میں نرمی اور مارکیٹ تک بہتر رسائی ہے۔
One Nation, One Election: بار بار ہونے والے انتخابات سے ترقی رک جاتی ہے، ڈاکٹر راجیشور سنگھ ‘ون نیشن ون الیکشن’ کے حق میں
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا - '100 کروڑ لوگوں کو بار بار الیکشن میں جانے کے لیے مجبور نہیں کیا جا سکتا'،'ون نیشن ون الیکشن' پرسیمینار کا انعقاد
Delhi High Court Order: کیش لیس انشورنس اسکیم کے باوجود مریضوں سے لیے لاکھوں روپے ، دہلی ہائی کورٹ کا حکم- ذہنی اذیت پہنچانے کے لیے دیا جائےمعاوضہ
دہلی ہائی کورٹ نے میڈیکل بل کے تصفیہ کے عمل میں تاخیر اور مریضوں کے لیے ذہنی اذیت پر تشویش کا اظہار کیا۔ عدالت نے حکومتوں کو ایک آسان طریقہ کار تیار کرنے کا حکم دیا۔
Attack on SC & CJI is a political experiment: “سپریم کورٹ اور چیف جسٹس پر حملہ ایک سیاسی تجربہ ، دوبے اور نائب صدر اس طرح کے بیان وزیراعظم کی خاموش منظوری کے بغیر نہیں دے سکتے”
کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے خلاف بی جے پی ایم پی کے بیان کو سازش قرار دیا، مودی پر سوال اٹھایا کہ وہ خاموش کیوں ہیں اور پارٹی نشی کانت دوبے پر کیا کارروائی کررہی ہے؟
Gloomy Sunday: گلومی سنڈے ایک ایسا گانا جس نے سو افراد کی جان لے لی، اس گانے میں ایسا کیا تھا جو لوگوں کو خودکشی پر ابھارتا تھا؟
‘ہنگرین سوسائیڈ سانگ’ کہا جانے والا یہ گانا محبوب کی جدائی میں لکھا گیا، اس گانے نے ریلیز ہوتے ہی تباہی مچادی، اسے سننے والے اب تک 100 اب تک اپنی جان گنوا چکے ہیں، 1941 میں حکومت کو اس گانے پر پابندی عائد کرنا پڑی۔
Mahua Moitra criticizes Nishikant Dubey: ’’یاد رکھیے پٹ بُل اپنے مالک کے اشارہ کے بغیر کچھ نہیں کرتا۔ پورا ملک دیکھ رہا ہے کہ عدلیہ پر بی جے پی کے ذریعہ کیسے پروکسی حملے کیے جا رہے ہیں۔‘‘
ٹی ایم سی رہنما مہوا موئترا نے بی جے پی رہنما کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا، ’’بنچ کو ڈرانے کی بے شرم کوشش۔ ہندوستان سب سے نچلے دور میں ہے جب جاہل غنڈوں کے ذریعہ حکمرانی کی جا رہی ہے۔‘‘
Red corner notice against Sheikh Hasina: سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے خلاف بنگلہ دیش نے انٹرپول سے مانگی مدد، انٹر پول سے ریڈ کارنر نوٹس جاری کرنے کی گزارش
بنگلہ دیشی پولیس نے حال ہی میں شیخ حسینہ اور 72 دیگر کے خلاف خانہ جنگی بھڑکانے اور محمد یونس کی قیادت والی عبوری انتظامیہ کو ہٹانے کی سازش کرنے کے الزام میں معاملہ درج کیا ہے۔





