Habiburrahman
Bharat Express News Network
Leaders demonstrated unity in all-party meeting: آل پارٹی میٹنگ میں لیڈران نے کیا اتحاد کا مظاہرہ، اپوزیشن نے کہا- دہشت گردوں کے کیمپ تباہ کریں، کھرگے نے کہا- ہم قومی سلامتی کے معاملے پر متحد
کل جماعتی میٹنگ میں اپوزیشن نے دہشت گردوں کے کیمپوں کو تباہ کرنے کا مطالبہ کیا اور حکومت کا ہر اقدام میں ساتھ دینے کا وعدہ کیا، میٹنگ میں تقریباً سبھی بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنما ہوئے شامل
One-year ban has been imposed on Mayonnaise: موموز کے شوقین افراد کے لیے بُری خبر، تمل ناڈو سرکار کا فیصلہ اب موموز کے ساتھ کھانے کو نہیں ملے گا میونیز، لگائی گئی ایک سال کی پابندی
میونیز سفید رنگ کا ہوتا ہے جو عموماً انڈے کی زردی، تیل، سرکا اور دیگر مسالوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ اسے موموز اور شاورما جیسی مشہور اشیائے خوردنی کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔
Terrorists are enemies of humanity: دہشت گرد انسانیت کے دشمن، ایسے لوگوں کا اسلام اور مسلمانوں سے واسطہ نہیں، سابق رکن پارلیمنٹ محمد ادیب نے دیا واضح پیغام
انڈین مسلمس فار سول رائٹس کے مرکزی دفتر میں پہلگام مہلوکین کے لئے تعزیتی نشست کا اہتمام، مہلوکین کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی۔ مختلف اہم تنظیموں سے جڑی اہم شخصیات نے پہلگام حملے کی ایک آواز ہوکر مذمت کی
What is this Simla Agreement: پاکستان نے 1972 کے شملہ معاہدے کو معطل کر دیا، کیا ہے یہ شملہ معاہدہ؟ لائن آف کنٹرول پرکیا ہوگا اس کا اثر؟
2 جولائی 1972 کو ہندوستان کے شہر شملہ میں اس معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے۔ اس وقت ہندوستان کی وزیراعظم اندرا گاندھی اور پاکستان کے صدر ذوالفقار علی بھٹو نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس معاہدے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی اور خطے میں دیرپا امن کا قیام تھا۔
Pahalgam Terror Attack: وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے کی ملاقات… 20 ممالک کو حملے کے بارے میں دی گئی جانکاری
وزارتِ خارجہ (MEA) نے پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے امریکہ، برطانیہ، یورپی یونین، اٹلی، قطر، جاپان، چین، روس، جرمنی، فرانس سمیت 20 ممالک کے سینیئر سفارتکاروں کو مدعو کیا۔ خارجہ سیکریٹری وکرم مسری نے ان سفیروں کو تقریباً 30 منٹ تک جاری رہنے والی ایک میٹنگ میں تفصیلات سے آگاہ کیا۔
Fires rage near Beit Shemesh and in central Israel: بیت شمش اور وسطی اسرائیل کے قریب آگ بھڑک اٹھی، بہت سی گاڑیاں نذرآتش، تل ابیب ہائی الرٹ پر
فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موشاف تروم کے داخلی راستے کے قریب اشتاؤل کے جنگل میں لگی شدید آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ تقریباً 50 ٹیمیں، چار فائر فائٹنگ طیارے، ایک ہیلی کاپٹر، "لہاوا" یونٹ، KKL ٹیموں اور دیگر اضلاع سے مدد کے ساتھ موقع پر موجود ہیں۔ مزید 20 ٹیمیں راستے میں ہیں۔ آگ کی شدت اور قریبی آبادیوں کو لاحق خطرے کے پیش نظر یروشلم فائر ڈسٹرکٹ کے کمانڈر شمولیک فریڈمین نے اشتاؤل اور مسیلات صیون کی انخلاء کا حکم دیا۔ روٹ 44 کو دونوں اطراف سے بند کر دیا گیا ہے اور عوام سے علاقے سے دور رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔
Qatar strongly condemns Pahalgam terrorist attack: قطر نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی، حملے کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا
جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں منگل کے روز ہونے والے دہشت گرد حملے کی جس میں کم از کم 26 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے، دنیا بھر سے اہم لیڈروں نے اس حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور اپنے رنج وغم کا اظہار کیا ۔ عالمی رہنماؤں نے اس بربریت کو “غیر انسانی” اور “سفاکانہ” قرار دیتے ہوئے بھارت کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا تھا۔
Adani Energy Solutions Posts Record Profit In FY25: اڈانی انرجی سلوشنز نے مالی سال 25 میں ریکارڈ منافع حاصل کیا، خالص منافع دوگنا ہو کر 2,427 کروڑ روپے تک پہنچ گیا
یہ شاندار نتائج نئی ٹرانسمیشن پراجیکٹس کی تکمیل، ممبئی اور مندرا میں توانائی کی زیادہ فروخت، اور اسمارٹ میٹرنگ کے شعبے میں نمایاں ترقی کی بدولت حاصل ہوئے۔ کمپنی کے مطابق، مالی سال 25 میں "سروس کنسیشن ارینجمنٹ" (SCA) کے تحت آمدنی 5,064 کروڑ روپے رہی، جو کہ مالی سال 24 میں صرف 858 کروڑ روپے تھی۔
Prime Minister Narendra Modi addresses the India Steel 2025: وزیر اعظم نریندر مودی نے انڈیا اسٹیل 2025 پروگرام سے کیا خطاب، لچکدار، انقلابی اور مضبوط ہندوستان بنانے کی اپیل
اسٹیل نے دنیا کی جدید معیشتوں میں اہم ترین کردار ادا کیا ہے، ہر کامیابی کی کہانی کے پیچھے اسٹیل کی طاقت موجودہے، ہمیں فخر ہے کہ آج ہندوستان دنیا کا اسٹیل پیدا کرنے والا دوسرا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے: وزیراعظم
PM On National Panchayati Raj Day: وزیر اعظم نریندر مودی نے پنچایتی راج کے قومی دن کے موقع پر بہار کے مدھوبنی میں 13,480 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا آغاز کیا
کروڑ ہندوستانیوں کی قوت ارادی اب دہشت گردی کے مرتکب افراد کی کمر توڑ دے گی، دہشت گردی کو سزا ملے گی ، انصاف کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی ، پورا ملک اس عزم پر قائم ہے: وزیر اعظم





