Habiburrahman
Bharat Express News Network
Iran’s Atomic Energy Organization’s first response: نہ تو کسی کی موت ہوئی اور نہ ہی تابکاری کا اخراج: ایرانی جوہری توانائی کی تنظیم کا پہلا ردعمل
جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملے کے بعد ایران کا پہلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ ایران نے کہا کہ اس حملے میں ایران کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔
Yoga is an ancient Indian tradition: یوگا ایک قدیم بھارتی روایت، جسم ہی نہیں، ذہن کو بھی طاقتور بناتا ہے یوگ: آچاریہ پون ترپاٹھی
یوگ کا عمل صرف جسمانی آسن کرنے تک محدود نہیں، بلکہ یہ صحت اور تندرستی کے لیے ایک مکمل نقطۂ نظر فراہم کرتا ہے۔ یہ نہ صرف جسم بلکہ ذہن کو بھی طاقت دیتا ہے۔ صحت مند شہری ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، اس لیے سب کا صحت مند رہنا ضروری ہے۔
Neeraj Chopra’s Best Throws: مایہ ناز جیولن اسٹار نیرج چوپڑا کی اب تک کی ٹاپ- 5 تھروز پر ایک نظر، کون سا تھرو رہا سب سے خاص
نیرج نے ڈائمنڈ لیگ کے مقابلے میں 88.16 میٹر کی شاندار تھرو کر کے نہ صرف سیزن کی پہلی فتح حاصل کی۔ سال کے آغاز میں نیرج نے مئی میں دوحہ ڈائمنڈ لیگ میں شاندار 90.23 میٹر کی تھرو کے ساتھ قومی ریکارڈ توڑا تھا۔
Neeraj Chopra Paris Diamond League: مایہ ناز کھلاڑی نیرج چوپڑا کی شاندار واپسی، پیرس ڈائمنڈ لیگ میں ملی سیزن کی پہلی کامیابی
نیرج چوپڑا نے پیرس ڈائمنڈ لیگ میں 88.16 میٹر کی تھرو کر کے سیزن کی پہلی جیت حاصل کی۔ یہ ان کی ڈائمنڈ لیگ کی پانچویں جیت ہے، جہاں انہوں نے ویبر اور دا سلوا کو پیچھے چھوڑا
International Yoga Day 2025: آج پوری دنیا منا رہی ہے یوگا کا عالمی دن، جانئے اس سال کی کیا ہے تھیم اور کیسے منائیں یوگا ڈے
بین الاقوامی یومِ یوگا 2025 کو 21 جون کو "یوگا برائے ایک زمین، ایک صحت" (Yoga for One Earth, One Health) کے تھیم کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی شروعات بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی پہل پر 2014 میں ہوئی تھی۔
Modi ji has mastered the art of slogans, not solutions: مودی جی نعرے بازی میں ماہر ہیں حل میں نہیں، کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی وزیراعظم اور میک ان انڈیا پر سخت تنقید
حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے میک ان انڈیا مہم کی مؤثریت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ 2014 کے بعد سے بھارت میں مینوفیکچرنگ معیشت کا صرف 14 فیصد رہ گئی ہے، جو کہ ایک ریکارڈ کم سطح ہے۔
Warning for owners of old vehicles in Delhi: دہلی میں پرانی گاڑیوں کے مالکان کے لیے انتباہ، جولائی سے پٹرول پمپ پر ہی ہوں گی سیل
دہلی میں پرانی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری مکمل، جولائی سے پٹرول پمپوں پر اے این پی آر کیمروں سے بی ایس 6 سے نیچے اور اوور ایج گاڑیوں کی شناخت کی جائے گی اور انہیں سیل کر لیا جائے گا
Operation Sindhu: آپریشن سندھو کے تحت ایران سے مزید 290 ہندوستانیوں کی وطن واپسی، آنے والوں میں زیادہ تر طلبہ اور زائرین شامل
ایران-اسرائیل تنازعہ کے دوران 'آپریشن سندھُو' کے تحت 290 ہندوستانی ایران سے دہلی واپس لوٹے۔ اس مہم کے تحت جمعہ کی رات ایک خصوصی پرواز 290 ہندوستانیوں کو لے کر دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتری۔
Russian President Vladimir Putin: دنیا بھر میں ہو رہی جنگوں سے روسی صدر ولادیمیر پوتن فکرمند، تیسری عالمی جنگ کا ظاہر کیا خدشہ
سینٹ پیٹرس برگ میں ایک پروگرام کے دوران ولادیمیر پوتن نے کہا کہ اس وقت دنیا میں ٹکراؤ کے لیے بہت ساری وجوہات ہیں اور وہ اب بڑھ رہی ہیں جن کی وجہ سے جنگ جیسی چیزیں سامنے آ رہی ہیں۔
Donald Trum & Nobel Peace Prize: میں نے دنیا میں کئی اہم سفارتی کامیابیاں حاصل کیں لیکن مجھے نوبل پیس پرائز سے محروم رکھا گیا۔۔۔۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہا ہے کہ اگر وہ ایران-اسرائیل یا روس- یوکرین جیسے تنازعات بھی ختم کرا دیں تو بھی انہیں نوبل امن انعام نہیں دیا جائے گا۔





