Bharat Express DD Free Dish

Habiburrahman




Bharat Express News Network


جب گھریلو پیداوار کو فروغ دینے کی سب سے زیادہ ضرورت تھی، تب بھی کوئی پالیسی، کوئی منصوبہ نہیں بنایا گیا۔ کیا اب بھارتی کسان اپنی ہی زمین پر بےبس ہو جائے گا؟ جب قیمتی وقت اور صحت مند فصلیں ضائع ہو رہی ہیں، کسان، جو قرض اور مایوسی میں ڈوبا ہوا ہے، یہ سوال پوچھ رہا ہے ’’ کس کا ساتھ، کس کا وکاس‘‘؟

گھانا کے صدر مہاما کی دعوت پر وزیر اعظم مودی 2 اور 3 جولائی کو گھانا کا دورہ کر رہے ہیں۔ گھانا عالمی جنوب (Global South) کا ایک اہم شراکت دار ہے اور افریقی یونین و مغربی افریقی ریاستوں کی اقتصادی برادری (ECOWAS) میں نمایاں کردار ادا کرتا ہے۔

یہ گروہ نئی دہلی کے بنگالی مارکیٹ کے قریب ایک معمولی گاڑی کی چیکنگ کے دوران بے نقاب ہوا، جس سے ایک نہایت پیچیدہ مجرمانہ نیٹ ورک کا انکشاف ہوا جو بھارت، امریکہ، آسٹریلیا اور یورپ میں سرگرم تھا۔ اس سے نہ صرف غیر قانونی فارما نیٹ ورکس کی عالمی رسائی ظاہر ہوئی بلکہ بین الاقوامی کارروائیوں میں این سی بی کی قیادت کی صلاحیت بھی نمایاں ہوئی۔

تمام شعبوں میں ملازمت کی تخلیق، روزگار اور سماجی تحفظ کو بڑھانے کی اسکیم، مینوفیکچرنگ شعبہ اور پہلی مرتبہ والوں کومراعات پر توجہ، پہلی بار والوں کو 15,000 روپے تک ایک ماہ کی اجرت دو قسطوں میں ملے گی، ایک لاکھ کروڑ روپے کے اخراجات کے ساتھ دو سالوں میں 3.5 کروڑ سے زیادہ ملازمتیں پیدا کرنے میں معاونت کی اسکیم

کواڈ کے وزرائے خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ وہ سال کے آخر میں وزیراعظم نریندر مودی کی میزبانی میں ہونے والے کواڈ سربراہی اجلاس کے منتظر ہیں، جس میں ڈونالڈ ٹرمپ، انتھونی البانیز اور شیگیرو اشیبا شرکت کریں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مغربی بنگال اور اوڈیشہ کے لیے بھی اگلے کچھ دنوں میں تقرری کا امکان ہے۔ ان تبدیلیوں کے ساتھ بی جے پی نے اب تک 28 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اندرونی تنظیمی انتخابات مکمل کر لیے ہیں، جو کہ قومی صدر کے انتخاب کے عمل کو شروع کرنے کے لیے مطلوبہ 19 کی تعداد سے نو زیادہ ہے۔

فلم پائر صرف ایک فلم نہیں بلکہ ایک جذباتی تجربہ ہے، جو ناظرین کو دیہی ہندوستان کی خاموش اذیت اور محبت سے روشناس کراتی ہے۔ یو کے پریمیئر کے ساتھ یہ فلم بین الاقوامی سطح پر ایک اہم شناخت قائم کرنے جارہی ہے۔

یہ دورہ عالمی سطح پر ہندوستان کی روحانی میراث اور بین الثقافتی ہم آہنگی کے پیغام کو آگے بڑھانے کی ایک اہم کوشش سمجھی جا رہی ہے۔ یہ دورہ بین الاقوامی سطح پر بھارت کی فکری اور روحانی نمائندگی کا مظہر ہوگا۔

پوشن ٹریکر، شکایات کا فوری ازالہ اور براہ راست فائدے کی منتقلی جیسے اقدامات ملک بھر میں تبدیلی کا باعث بن رہے ہیں، ماہرین کا ماننا ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ ٹیکنالوجی پر مبنی اصلاحات نہ صرف موجودہ فلاحی ڈھانچے کو مضبوط بنائیں گی بلکہ آئندہ نسلوں کے لیے بھی ایک مستحکم بنیاد فراہم کریں گی۔

آج، میں 2 سے 9 جولائی 2025 تک گھانا، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو، ارجنٹینا، برازیل اور نمیبیا کے پانچ ممالک کے دورے پر جا رہا ہوں، جس میں  سرمایہ کاری، توانائی، صحت، سلامتی، صلاحیت سازی اور ترقیاتی شراکت داری کے شعبے شامل ہیں۔