Habiburrahman
Bharat Express News Network
Pickup falls into canal: لدھیانہ میں عقیدت مندوں سے بھری پک اَپ نہر میں گری، 6 ہلاک، 2 لاپتہ، کئی شدید زخمی
حادثے کی خبر سے مالیر کوٹلہ اور اطراف میں کہرام، پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مہلوکین کے لواحقین کو مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
Pyre is a new german star of india: فلم پائر نے جرمنی میں جیتا ’انڈین فلم فیسٹیول اسٹٹ گارٹ‘ کا سب سے بڑا ایوارڈ، عالمی سطح پر پانچویں کامیابی
فلم پائر کی کامیابی نہ صرف ہدایت کار ونود کپل کی صلاحیتوں کی مظہر ہے بلکہ یہ ہندوستانی سنیما کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی شناخت اور فنکارانہ سچائی کی علامت بھی بن چکی ہے۔ ان ایوارڈز سے واضح ہوتا ہے کہ مقامی کہانیوں کی عالمی اثرپذیری بڑھ رہی ہے، خاص کر جب انہیں خلوص، سادگی اور انسانی ربط کے ساتھ پیش کیا جائے۔
Lok Sabha, Rajya Sabha adjourned: لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں شدید ہنگامہ آرائی، کارروائی دوپہر تک ملتوی — ’آپریشن سندور‘، بہار ووٹر لسٹ پر بحث کی مانگ پر اپوزیشن کا احتجاج
ایوان کی کارروائی کو جان بوجھ کر متاثر کیا جا رہا ہے، اسپیکر اوم برلا کا اپوزیشن پر الزام، راجیہ سبھا میں بھی اپوزیشن کے احتجاج کے سبب کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
Debate on Operation Sindoor in Lok Sabha: لوک سبھا میں آج آپریشن سندور پر تاریخی بحث، کانگریس نے جاری کیا وہپ، راہل گاندھی رکھیں گے اپوزیشن کا موقف
اپوزیشن کے دباؤ کے بعد اب حکومت نے بحث کی منظوری دے دی ہے۔ آج کی بحث محض ایک واقعے پر نہیں بلکہ قومی سلامتی، خارجہ پالیسی اور اپوزیشن و حکومت کے بیچ سیاسی توازن کا بھی امتحان ہوگی۔
PM links Shaiva philosophy to Chandrayaan-3: وزیراعظم نریندر مودی نے آدی تھرووتھری تہوار پر چندریان-3 کی کامیابی کو شیو فلسفہ سے جوڑا
وزیر اعظم نے کہا کہ 2014 کے بعد سے 600 سے زائد قدیم نوادرات کو دنیا کے مختلف ممالک سے واپس لایا گیا ہے، جن میں سے 36 نوادرات تمل ناڈو سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان میں نٹراج، لنگودبھور، دکشنامورتی، اردھناریشور، نندیشور، اوما پارمیشوری، پاروتی، اور سمبندر کی قیمتی مورتیوں کو دوبارہ تمل دھرتی پر نصب کیا گیا ہے۔
The life of the Prophet is real solution to human crises: سیرتِ نبوی ﷺ میں انسانی بحرانوں کا حقیقی حل موجود ہے: مولانا محمود اسعد مدنی
انسانیت کے لیے نجات کا پیغام سیرتِ طیبہ میں پوشیدہ ہے اور یہی پیغام صرف مسلمانوں ہی نہیں بلکہ پوری انسانیت تک پہنچانا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ جمعیۃ علماء کشن گنج کے زیر اہتمام حیاتِ رسول ﷺ کوئز کمپٹیشن کی اختتامی تقریب، طلبہ کی شاندار کارکردگی۔
Haridwar stampede: ہریدوار بھگدڑ میں منسادیوی مندر ٹرسٹ اور حکومت اترکھنڈ کی جانب سے متاثرین کے اہل خانہ کو دو لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان
ریاست کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے واقعے کی مجسٹریٹی جانچ کے احکامات بھی جاری کر دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زخمیوں کا علاج جاری ہے، کچھ کو رشی کیش کے ایمس اسپتال بھی ریفر کیا گیا ہے۔ ہمارا پہلا مقصد یہی ہے کہ زخمیوں کو بہترین علاج فراہم کیا جائے تاکہ وہ جلد صحتیاب ہو سکیں۔
World Hepatitis Day 2025: ہیپاٹائٹس کے خلاف بیداری، روک تھام اور خاتمے کے عزم کے ساتھ ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے منایا جائے گا
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہیپاٹائٹس کی بروقت تشخیص اور ویکسینیشن جگر کے کینسر سے تحفظ کا مؤثر ذریعہ ہے۔ ہیپاٹائٹس سے لاعلمی زیادہ خطرناک ہے – آگاہی، بچاؤ کی کنجی ہے!
Chola Empire an ancient roadmap for developed India: عظیم چولا حکمران کی سالگرہ پر وزیراعظم مودی نے چولا سلطنت کو ترقی یافتہ بھارت کے لیے قدیم روڈ میپ قرار دیا
وزیراعظم مودی نے بتایا کہ 2014 کے بعد بھارت 600 سے زیادہ چوری شدہ اور بیرون ملک فروخت ہونے والے نوادرات واپس لا چکا ہے، جن میں سے 36 تمل ناڈو سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ ہماری ثقافت کی واپسی ہے، اور چولا حکمرانوں نے اس وراثت کو محفوظ رکھنے میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔
The Muslim World League: مسلم ورلڈ لیگ نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فرانسیسی فیصلے کا کیا خیر مقدم
عرب امن منصوبے اور بین الاقوامی قراردادوں کے مطابق فلسطینی عوام کے اس حق کی حمایت کی جائے جس کے تحت وہ 1967 کی سرحدوں پر مشرقی یروشلم کو دارالحکومت بنا کر ایک آزاد ریاست قائم کر سکیں۔





