Bharat Express DD Free Dish

Habiburrahman




Bharat Express News Network


وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر اور آچاریہ لوکیش مُنی کے درمیان ہونے والی یہ معنویت سے بھرپور ملاقات، بھارت کے امن کے مشن میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوسکتی ہے۔ اس کے ذریعے بین الاقوامی پیغامِ عدم تشدد اور معاشرتی ہم آہنگی کو ایک نیا عہد ملنے کی امید ہے۔

بشیر بدر کو ان کی ادبی خدمات پر ساہتیہ اکادمی ایوارڈ (1999) اور پدم شری جیسے اعزازات سے نوازا گیا۔ وقت کے ساتھ ان کی یادداشت متاثر ہوئی، مگر ان کی شاعری آج بھی قاری کے دل میں زندہ ہے۔

ستر کی دہائی میں زمینداروں اور ساہوکاروں کے خلاف مہمات نے شیبو سورین کو قبائلی برادری کا ہیرو بنا دیا۔ انہوں نے قبائلی زمینوں کی واپسی اور استحصال کے خلاف آواز بلند کی۔ جھارکھنڈ مکتی مورچہ آج بھی ریاست کی سب سے مضبوط سیاسی جماعت ہے۔

بی جے پی کی قیادت والے این ڈی اے کے ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ میٹنگ میں آپریشن سندور اور آپریشن مہادیو کی مشترکہ کامیابی پر خوشی کا اظہار۔

فنا نظامی کانپوری کی شاعری فقط الفاظ کا کھیل نہیں بلکہ ایک فکری تحریک ہے جو خودی، حیا، غیرت اور حق پرستی کی تعلیم دیتی ہے۔ وہ اردو شاعری میں ایک ایسی آواز ہیں جس نے رسمیات کے خلاف علم بغاوت بلند کیا اور انسان کو اس کی اصل پہچان یاد دلائی۔

اڈانی گروپ نے اس وضاحت کے ذریعے اپنی مستقبل کی حکمت عملی واضح کر دی ہےکہ صاف توانائی کے شعبے میں پیش رفت بغیر کسی چینی شراکت دار کےہوگی۔

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں مغربی ممالک روس پر شدید پابندیاں لگا چکے ہیں لیکن ہندوستان نے اپنے معاشی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے روسی تیل کی خریداری جاری رکھی ہے، جس پر اب امریکہ کی طرف سے سخت رویہ اختیار کیا جا رہا ہے۔

بھارت اور فلپائن کے درمیان تعلقات تاریخی بنیادوں اور مشترکہ جمہوری اقدار پر استوار ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تعاون مختلف شعبوں میں جاری ہے، جن میں دفاع، تجارت، سرمایہ کاری اور ثقافتی تبادلہ شامل ہیں۔

ٹرمپ کا غیر رسمی اور متنازعہ انداز ایک بار پھر عوامی بحث کا مرکز بن گیا ہے۔ جہاں ایک طرف وہ اپنی ٹیم کی تعریف کرتے دکھائی دیتے ہیں، وہیں ان کے الفاظ اکثر ان پر سیاسی تنقید کی شکل میں پلٹ آتے ہیں۔ کیرولین لیویٹ کے بارے میں ان کا بیان بھی کچھ ایسا ہی ہے، جس نے تعریف سے زیادہ تنازع کو جنم دیا۔

فراز کی شاعری میں تین بڑے عناصر رومان، مزاحمت اور احتجاج نمایاں ہیں۔ وہ ایک ساتھ رومانوی، جدید، کلاسیکی اور انقلابی شاعر کے طور پر ابھرتے ہیں۔ انہوں نے عشق و محبت، جدائی اور قربت کے ایسے لطیف اور پیچیدہ احساسات کو شعری پیرایہ دیا جنہیں پہلے بہت کم شعرا نے اس شدت  سے بیان کیا تھا۔