Bharat Express DD Free Dish

Habiburrahman




Bharat Express News Network


بھارت اور انڈونیشیا کے درمیان اس معاہدے پر کافی عرصے سے بات چیت جاری ہے۔ اس سال جنوری میں انڈونیشیا کے اعلیٰ سیاسی اور فوجی وفد کے دورۂ نئی دہلی کے دوران اس معاملے پر تفصیل سے غور کیا گیا تھا۔

وزیراعظم نریندر مودی، وزیرداخلہ امت شاہ، وزیراعلیٰ نیتیش کمار، تیجسوی یادو، اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور پرشانت کشور نے مختلف انتخابی جلسوں سے خطاب کیا۔ پہلے مرحلے میں 6 نومبر کو 18 اضلاع کی 121 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔

وزیراعظم نے’’میرا بوتھ سب سے مضبوط‘‘ مہم کے تحت بہار کی خواتین پارٹی کارکنوں سے بات چیت کی۔ بہار اسمبلی انتخابات سے قبل مودی نے بی جے پی کارکنوں کو دی ہدایت۔

ایک پڑھی لکھی خاتون نعیمہ یاسمین کی لرزہ خیز موت کا پولیس نے انکشاف کیا ہے۔ یہ قتل میرٹھ ضلع کے جانی تھانہ علاقے میں تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل ہوا تھا۔ پولیس نے قتل کے الزام میں خاتون کے شوہر اوراس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا ہے۔

حادثہ بلاسپور ریلوے منڈل کے جے رام نگر اور کوٹمی سونار اسٹیشن کے درمیان پیش آیا، ریسکیو ٹیمیں موقع پر سرگرم، کئی ٹرینوں کی آمدورفت متاثر۔ چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ نے حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور متاثرہ خاندانوں کے لیے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے زخمیوں کو بہترین علاج فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔

دلار چند یادو قتل معاملے میں آر جے ڈی لیڈر اننت سنگھ کی گرفتاری کے بارے میں سوال پر امت شاہ نے کہا کہ ’’اننت سنگھ کے خلاف فیصلہ ان کی پارٹی کا ہے لیکن اپوزیشن کو اپنے ’جنگل راج‘ کے ریکارڈ پر پہلے نظر ڈالنی چاہیے۔‘‘

کمپنی کا ایئرپورٹ بزنس کا ای بی آئی ٹی ڈی اے سال بہ سال 51 فیصد بڑھ کر 2,157 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے، جبکہ اڈانی کونیکس نے گوگل کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے وشاکھاپٹنم میں ہندوستان کا سب سے بڑا مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈیٹا سینٹر کیمپس تعمیر کرنے کا منصوبہ شروع کیا ہے۔ 

اپنے دورے کے دوران وزیرِاعظم وارانسی سے کھجوراہو کے درمیان چلنے والی وندے بھارت ایکسپریس کا باضابطہ افتتاح بھی کریں گے۔ یہ تقریب بنارس ریلوے اسٹیشن پر منعقد ہوگی۔ اس کے فوراً بعد وہ بہار روانہ ہوں گے، جہاں وہ انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے دربھنگہ میں ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے راشٹریہ جنتا دل) پر جیوکا دیدیوں کے لیے مختص فنڈ پر اعتراض کرنے کے لیے الیکشن کمیشن سے شکایت کرنے پر سخت تنقید کی۔

بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں تاریخی کامیابی پر انعامات کا سلسلہ جاری، پنجاب کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا اعتراف، فیلڈنگ کوچ منیش بالی کو 5 لاکھ روپے انعام، پی سی اے جلد کرے گا اعزازی تقریب کا انعقاد۔