Habiburrahman
Bharat Express News Network
Bihar Assembly Election 2025: بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں دوپہر 1 بجے تک 42.31 فیصد پولنگ، 18 اضلاع میں ووٹنگ جاری
الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران دوپہر ایک بجے تک مجموعی طور پر 42.31 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔ 18 اضلاع میں ہونے والی پولنگ کے دوران گوپال گنج میں 46.73 فیصد کے ساتھ سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ درج ہوا، جبکہ لکھی سرائے میں 46.37 فیصد اور بیگوسرائے میں 46.02 فیصد ووٹنگ ہوئی۔
PM Modi says RJD brought “zero” development: وزیراعظم مودی کا آر جے ڈی پر 15 سالہ ’’جنگل راج‘‘ میں زیرو ترقی کا الزام، ارریہ میں انتخابی ریلی سے خطاب
وزیراعظم نے کہا کہ جنگل راج کے دور کے حکمران خود کو عوام کا ’’مائی باپ‘‘ سمجھتے تھے، جبکہ ان کے نزدیک عوام ہی سب سے بڑی طاقت ہیں۔ انہوں نے کہا: ’’مودی کسی کا مائی باپ بننے نہیں آیا۔ میرے لیے عوام ہی میرے مائی باپ ہیں۔ میں آپ کا خادم ہوں، آپ ہی میرے مالک ہیں۔‘‘
Voter turnout of 27.65 % recorded till 11 am: بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں صبح 11 بجے تک 27.65 فیصد ووٹنگ، نکسل سے متاثرہ علاقے میں 20 سال ہوئی پولنگ
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار، الیکشن کمشنرز سکھبیر سنگھ سندھو اور ویویک جوشی کے ساتھ نئی دہلی میں تمام پولنگ اسٹیشنوں کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں۔ بیگوسرائے میں سب سے زیادہ جبکہ پٹنہ میں سست رفتار ووٹنگ، نکسلی علاقے بھیمبند میں 20 سال بعد پولنگ پر خوشی کی لہر۔
Rekha Gupta slams Rahul & Tejashwi: بہار میں انتخابی مہم کے دوران وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا این ڈی اے کی جیت کا دعویٰ، تیجسوی یادو اور راہل گاندھی کو بنایا نشانہ
ریکھا گپتا نے کہا کہ بہار کے لوگ این ڈی اے حکومت کے ترقیاتی کاموں کو دیکھ چکے ہیں اوروزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی قیادت پر مکمل بھروسہ رکھتے ہیں۔ ان کے مطابق ’’پچھلے پندرہ سالوں میں بہار میں جو ترقی نظر آتی ہے وہ این ڈی اے کے دور میں ہی ممکن ہوئی ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ این ڈی اے اس بار بھی واضح اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گی اور پچھلی بار سے زیادہ ووٹ اور سیٹیں حاصل کرے گی۔‘‘
Bihar records 13.13% turnout till 9 am: بہاراسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں صبح 9 بجے تک 13.13 فیصد ووٹنگ درج کی گئی، کچھ اضلاع میں ووٹنگ کی رفتار تیز، تو کہیں سست
الیکشن کمیشن کے مطابق اس مرحلے میں 10.72 لاکھ نئے ووٹر پہلی بار ووٹ ڈال رہے ہیں جبکہ 18 سے 19 سال کی عمر کے 7.78 لاکھ نوجوان بھی فہرست میں شامل ہیں۔
PM Modi reminds voters of their duties: وزیراعظم مودی کی بہار کے ووٹروں سے اپیل، دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم میں آئے گی تیزی، وزیراعظم آج کریں گے مختلف ریلیاں
پہلے مرحلے میں 121 حلقوں پر ووٹنگ جاری ہے، پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران پی ایم مودی نے نوجوان اور پہلی بار ووٹ ڈالنے والوں کو خصوصی پیغام دیا ہے جبکہ دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم میں تیزی آگئی ہے۔
Typhoon Kalmaegi kills 85: فلپائن میں طوفان ’کالماگی‘ سے ہلاکتیں 85 تک پہنچ گئیں، درجنوں افراد لاپتہ، سیبو سمیت کئی علاقوں میں گھروں، سڑکوں اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان، امدادی کارروائیاں جاری
محکمہ موسمیات کے مطابق کالماگی فلپائن سے نکل کر جنوبی بحیرۂ چین کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کے مزید طاقتور ہونے کا امکان ہے۔ ویتنام میں جمعہ کو ممکنہ لینڈ فال (زمینی تودے کھسکنے) کے پیش نظر حکام نے ہنگامی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
Bihar Election Voting Live Updates: بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے پہلے مرحلے تحت 64.46 فیصد پولنگ، کچھ بوتھ پر اب بھی ووٹنگ جاری
18 اضلاع کے ووٹرز 45 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنوں پر اپنے حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ این ڈی اے اور مہاگٹھ بندھن کے درمیان سخت مقابلہ۔ urdu.bharatexpress.com پر دیکھیں ووٹنگ سے متعلق لائیو اپڈیٹ۔
Bihar Election 2025: بہار اسمبلی انتخابات: 121 نشستوں پر 3 کروڑ 75 لاکھ ووٹرز کریں گے امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ، پولنگ پرامن ماحول میں جاری
پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کی 121 سیٹوں پر پولنگ، 1,314 امیدوار میدان میں ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پولنگ کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں۔ تمام پولنگ بوتھوں پر ویڈیو ویب کاسٹنگ ہوگی اور مراکز کے اندر موبائل لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ معذور اور بزرگ ووٹروں کے لیے وہیل چیئر، خاص ریمپ اور ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
Vote theft a heartbreaking tragedy: راہل گاندھی نے ’’ووٹ چوری‘‘ کو جمہوریت کے لیے ’’دل توڑنے والا سانحہ‘‘ قرار دیا، دلت، پسماندہ اور اقلیتی طبقات کے متاثر ہونے کا دعویٰ
ایک پریس کانفرنس کے دوران راہل گاندھی نے ہریانہ الیکشن کے حوالے سے بھی بڑے پیمانے پر ”ووٹ چوری“ کا الزام لگایا۔ انہوں نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’’سچ اور عدم تشدد کے راستے پر چلتے ہوئے آپ کے پاس جمہوریت کو بچانے کی طاقت ہے۔‘‘





