Habiburrahman
Bharat Express News Network
Startup India: اسٹارٹ اپ انڈیا ایک انقلاب بن گیا ہے، بھارت اب دنیا کا تیسرا سب سے بڑا اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم: وزیراعظم مودی
وزیراعظم نے اسٹارٹ اپ انڈیا مشن میں اہم کردار ادا کرنے والے نوجوانوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہمارے نوجوان انووینٹرز، جنہوں نے نئے خواب دیکھنے کی ہمت دکھائی، میں ان سب کی دل سے ستائش کرتا ہوں۔‘‘
PM Modi’s ‘game-changer’ plan: بھارت منڈپم میں اسٹارٹ اپ انڈیا کا جشن، وزیراعظم مودی نے بتایا مستقبل کے لیے ’گیم چینجر‘ منصوبہ
اسٹارٹ اپ انڈیا مشن کے 10 سال مکمل، ملک میں 2 لاکھ سے زائد اسٹارٹ اپس اور 125 یونیکارن کمپنیاں، وزیراعظم کا سروس کے بعد مینوفیکچرنگ پر توجہ دینے کا مشورہ۔ وزیراعظم کے مطابق، بھارت اس وقت دنیا کا تیسرا سب سے بڑا اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم بن چکا ہے اور عالمی برادری اس کامیابی کو حیرت سے دیکھ رہی ہے۔
The changing face of the Northeast: شمال مشرق کی بدلتی تصویر: وزیراعظم مودی کی قیادت میں ریلوے اسٹیشنوں کی ازسر نو تعمیر، بنگال بنا مثالی نمونہ
ترقی کا نیا انجن بنی بھارتی ریلوے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارتی ریلوے صرف سفر کا ذریعہ نہیں رہا، بلکہ شمال مشرق اور مغربی بنگال کی ترقی کا محور بن چکا ہے۔ امرت بھارت اسٹیشن اسکیم کے تحت 101 اسٹیشنوں کی کایا پلٹ۔
Discussions on Digital Media: عالمی کتاب میلے میں قومی اردو کونسل کے زیر اہتمام ’میرا تخلیقی سفر‘ اور ’ڈیجیٹل میڈیا:چیلنجز اور مواقع‘ کے عنوان سے مذاکرے
عالمی کتاب میلے میں ’ڈیجیٹل میڈیا: چیلنجز اور مواقع‘ کے عنوان سے ایک مذاکرہ منعقد ہوا، جس میں محمد نسیم نقوی، اشرف بستوی، ڈاکٹر خالد رضا خان اور ڈاکٹر شگفتہ یاسمین نے بطور پینلسٹ شرکت کی، جبکہ نظامت ڈاکٹر مسعود احمد نے کی۔
PM Modi paid tribute: وزیراعظم نریندر مودی نے تروولور کو پیش کیا خراج عقیدت، تروکرل پڑھنے کی اپیل
تروولور دوس کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے عظیم تمل شاعر و مفکر کو یاد کیا، نوجوانوں سے تروکرل سے زندگی کے اسباق سیکھنے کی درخواست۔
Bansera International Kite Festival: دہلی کے آسمان پر سجے گی رنگوں رونق : امت شاہ آج ’بانسیرا‘ بین الاقوامی پتنگ میلے کا افتتاح کریں گے
آج بانسیرا میں تقریباً 30 فٹ سے زیادہ بلند 30 ہزار بانس کے درخت، مقامی پودے، سرسبز گھاس، پھول اور آبی ذخائر موجود ہیں۔ یہ مقام اب دہلی کا ایک منفرد تفریحی مرکز اور ماحولیاتی توازن کی کامیاب مثال بن چکا ہے۔
Maharashtra civic polls: مہاراشٹر بلدیاتی انتخابات میں ریاست بھر میں زعفرانی لہر کے آثار، مہایوتی کی بڑی جیت کے امکانات، ابتدائی رجحانات میں بی جے پی–شیوسینا کو واضح برتری
ایگزٹ پولز کے مطابق بی جے پی–شیوسینا اتحاد کی واضح جیت متوقع ہے، جبکہ ٹھاکرے برادران دوسرے نمبر پر رہ سکتے ہیں۔ کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتوں کی کارکردگی کمزور بتائی جا رہی ہے۔
Vote Chori is an anti-national act: ’’ووٹ چوری ایک ملک مخالف عمل ہے‘‘: بی ایم سی ووٹوں کی گنتی کے دوران راہل گاندھی کا الزام
ابتدائی گنتی کے مطابق بی جے پی 53 نشستوں پر سبقت حاصل کیے ہوئے ہے، جبکہ شیوسینا کو 25 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ ادھو ٹھاکرے گروپ کی شیوسینا (یو بی ٹی) 45 نشستوں پر آگے ہے، راج ٹھاکرے کی مہاراشٹر نونرمان سینا (MNS) 8 نشستوں پر سبقت رکھتی ہے، جبکہ کانگریس کو اب تک ایک سیٹ پر کامیابی مل چکی ہے۔
Nobel Peace Prize: وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریہ کورینا مچادو نے نوبیل امن انعام کا تمغہ ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کیا
یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب امریکا اور وینزویلا کے تعلقات شدید کشیدگی کا شکار ہیں۔ حالیہ دنوں میں امریکی کارروائی کے دوران سابق وینزویلا کے صدر نکولس مادرو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریز کو حراست میں لیا گیا تھا، جن پر منشیات اسمگلنگ اور دہشت گردی سے متعلق الزامات کے تحت امریکا میں مقدمہ چل رہا ہے۔
Moody’s Ratings on Adani Ports: موڈیز ریٹنگز نے اڈانی پورٹس، اے ٹی ایس او ایل اور اے ای ایم ایل کا آؤٹ لک اپ گریڈ کیا، مالی استحکام اور مضبوط کریڈٹ پروفائل کا اعتراف
ریٹنگ ایجنسی نے کہا کہ اے پی ایس ای زیڈ کی مالی مضبوطی کو اس کے منصوبہ بند سرمایہ جاتی اخراجات (Capex) کی محتاط اور اختیاری نوعیت سے تقویت ملتی ہے، جو ترقی اور فنانسنگ تک بہتر رسائی کو ممکن بناتی ہے۔ موڈیز نے واضح کیا کہ اس نے تمام متعلقہ ریٹنگز کے آؤٹ لک کو نیگیٹو سے تبدیل کر کے اسٹیبل کر دیا ہے، جو گروپ کی مجموعی مالی بہتری کی علامت ہے۔





