Habiburrahman
Bharat Express News Network
PM Modi holds meeting with French President: وزیراعظم نریندر مودی اور فرانسیسی صدر ایمینوئیل میکروں کی دوطرفہ ملاقات
فرانس کے صدر میکروں نے بھارت کی ڈیجیٹل تبدیلی کی ستائش۔ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کے موقع پر بھارت–فرانس اسٹریٹجک شراکت داری پر تبادلۂ خیال۔
Jamaat-e-Islami Hind: ماہ رمضان میں تقویٰ، صبر اور مضبوط قوت ارادی کے حصول پر توجہ دیں: سید سعادت اللہ حسینی
سید سعادت اللہ حسینی نے رمضان کو صبر کا مہینہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ صبر کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنے اصولوں پر چٹان کی طرح مضبوطی سے قائم رہے، چاہے بیرونی دباؤ ہو یا اندرونی خواہشات کا زور۔ انہوں نے کہا کہ روزہ بھوک، پیاس، مصروفیات اور توجہ بٹانے والے عوامل کے باوجود ضبطِ نفس کی تربیت دیتا ہے تاکہ انسانی زندگی نفس کے بجائے اللہ کے احکام کی تابع ہو۔
India AI Impact Summit: ابوظہبی کے ولی عہد خالد بن محمد کی انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ میں وزیراعظم نریندر مودی سے دوطرفہ ملاقات
سمٹ کی رہنمائی تین بنیادی ستونوں عوام، سیارہ اور ترقی کے تحت کی جا رہی ہے۔ یہ ستون عالمی سطح پر مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون کے بنیادی اصول بیان کرتے ہیں، جن میں انسانی حقوق کے تحفظ کے ساتھ انسان مرکز اے آئی، ماحولیاتی طور پر پائیدار ترقی، اور جامع معاشی و تکنیکی پیش رفت شامل ہیں۔
Jeet Adani at AI Summit: جیت اڈانی کا اے آئی سمٹ میں خطاب،’اے آئی صدی‘ کیلئے تین بنیادی ستونوں کی نشاندہی، 100 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
جیت اڈانی نے اعادہ کیا کہ اڈانی گروپ ملک کے لیے خودمختار، سبز توانائی سے چلنے والا اے آئی انفراسٹرکچر پلیٹ فارم قائم کرنے کے لیے 100 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ رکھتا ہے۔
PM Modi on AI opportunity: ’انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ میں وزیراعظم مودی نے کیا خبردار! ’’اے آئی تبدیلی لانے والی قوت، مگرغیرذمہ دارانہ استعمال سے ہوسکتا ہے انتشار‘‘
وزیراعظم نے کہا کہ اے آئی اعلیٰ قدر، تخلیقی اور بامقصد کاموں کے نئے مواقع پیدا کرے گا۔ اس سے اختراع، صنعت کاری اور نئے شعبہ جات کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے مہارت سازی، از سر نو مہارت حاصل کرنے اور تاحیات تعلیم کو عوامی تحریک بنانے پر بھی زور دیا ہے۔
PM Modi holds talks with Croatia PM: وزیر اعظم نریندر مودی کی کروشیا کے وزیراعظم سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق
ٹیکنالوجی، بلیو اکانومی اور انڈیا-یورپی یونین آزاد تجارتی معاہدے پر پیش رفت پر زور۔ یہ ملاقات حیدرآباد ہاؤس میں ہوئی جس میں بھارت اور کروشیا کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی شراکت داری کو وسعت دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
India AI Impact Summit: وزیراعظم مودی کی قیادت میں بھارت نے طے کیا اہم سنگ میل،انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ میں تین لاکھ سے زائد افراد کی شرکت
چندرشیکھر نے اس سمٹ کو وزیر اعظم کے ’’انڈیا ٹیکاڈ‘‘ اور ’’سیکنڈ ویو‘‘ وژن کا اہم سنگ میل قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ کسی بھی بڑے پروگرام میں تنظیمی خامیاں ہو سکتی ہیں، لیکن اصل اہمیت اس بات کی ہے کہ ملک میں اے آئی اپنانے اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی رفتار تیز ہو۔
India AI Impact Summit: انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ: پالیسی سے عمل درآمد تک ایک فیصلہ کن مرحلہ، 2.5 لاکھ شرکاء کی رہی موجودگی
تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ اگر بھارت نے اس موقع سے فائدہ اٹھایا تو یہ لمحہ ’’ڈیجیٹل انڈیا‘‘ کی طرح ایک نئے ٹیکنالوجی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ان کے بقول، ’’یہ شروعات ہے، اور امید کی جا سکتی ہے کہ ملک اے آئی کے میدان میں اپنی الگ پہچان قائم کرے گا۔‘‘
Global AI Commons initiative: انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ میں ’گلوبل اے آئی کامنز‘ پر زور، وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت کی پیش رفت کا اعتراف
ماہرین کے مطابق، اگر ’’گلوبل اے آئی کامنز‘‘ جیسے اقدامات کو عملی شکل دی جاتی ہے تو بھارت نہ صرف اپنی معیشت کو مضبوط بنا سکتا ہے بلکہ عالمی جنوبی ممالک کے لیے بھی ایک ماڈل پیش کر سکتا ہے۔ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ کے دوران ہونے والی گفتگو اور شراکت داریوں پر عالمی برادری کی نظر ہے، کیونکہ مصنوعی ذہانت مستقبل کی معیشت اور عالمی طاقت کے توازن میں کلیدی کردار ادا کرنے جا رہی ہے۔
PM Modi meets Google CEO: وزیر اعظم مودی کی گوگل کے سی ای او سندر پچائی سے ملاقات، اے آئی تعاون پر تبادلہ خیال
وزیراعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا: ’’دہلی میں اے آئی امپیکٹ سمٹ کے موقع پر مسٹر سندر پچائی سے ملاقات خوشگوار رہی۔ ہم نے اس بات پر گفتگو کی کہ بھارت اے آئی کے میدان میں کیا کام کر رہا ہے اور گوگل کس طرح ہمارے باصلاحیت طلبہ اور پیشہ ور افراد کے ساتھ مل کر کام کر سکتا ہے۔‘‘





