Habiburrahman
Bharat Express News Network
India-Israel Relations: وزیراعظم مودی کے 2006 کے دورے نے رکھی تھی مضبوط شراکت داری کی بنیاد، زراعت سے ٹیکنالوجی تک تعاون میں وسعت
2006 میں گجرات میں زرعی اختراعات کے ایک مخصوص مشن کے طور پر شروع ہونے والا یہ سفر اب ٹیکنالوجی، باہمی اعتماد اور مشترکہ وژن کی بنیاد پر ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل ہو چکا ہے۔ یہ شراکت داری نہ صرف زراعت بلکہ دفاع، ڈیجیٹل معیشت، اختراع اور جدید صنعت کاری کے میدانوں میں بھی دونوں ممالک کو قریب لا رہی ہے۔
NCERT: این سی ای آر ٹی کی آٹھویں جماعت کی سوشل سائنس کتاب فروخت سے لی گئی واپس، عدلیہ میں بدعنوانی سے متعلق باب پر سپریم کورٹ کا از خود نوٹس
سپریم کورٹ کی جانب سے از خود نوٹس لیے جانے کے بعد یہ معاملہ قومی سطح پر بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ عدلیہ کے وقار، تعلیمی نصاب کی نوعیت اور ادارہ جاتی توازن سے متعلق سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، کتاب کی فروخت روکنے کا فیصلہ اسی تناظر میں کیا گیا ہے۔
Speaker Of The Knesset Medal: اسرائیلی پارلیمنٹ نے وزیراعظم نریندر مودی کو سب سے بڑے پارلیمانی اعزاز ’’اسپیکر آف دی کنیست میڈل‘‘ سے نوازا
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کنیست کی تاریخ میں اس نوعیت کے اعزازات نہایت کم دیے گئے ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین تمغہ عطا کر کے اسرائیل نے مضبوط ہوتی ہوئی اسٹریٹجک شراکت داری کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا ہے۔
PM Modi signs Knesset guestbook: وزیراعظم نریندر مودی نے تاریخی خطاب سے قبل کنیست کے گیسٹ بُک میں کیے دستخط
وزیراعظم مودی کا یہ دورہ ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان مضبوط اور ہمہ جہت اسٹریٹجک شراکت داری کی عکاسی کرتا ہے، جو سفارتی، تکنیکی اور ثقافتی میدانوں میں تیزی سے فروغ پا رہی ہے۔
PM Modi in Knesset: وزیراعظم نریندر مودی کا کنیست سے خطاب، کہا:’’میری پیدائش اسی دن ہوئی جب ہندوستان نے اسرائیل کو تسلیم کیا‘‘
وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے کنیست میں خطاب سے پہلے وزیراعظم مودی کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں اسرائیل کا عظیم دوست اور عالمی سطح کا قائد قرار دیا۔
World Wrestling Champion: بجرنگ پونیا عالمی کشتی چیمپئن شپ میں چار تمغے جیتنے والے واحد بھارتی پہلوان، متعدد عالمی اعزاز کیے اپنے نام
حکومت ہند نے ان کی غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں 2015 میں ارجن ایوارڈ، 2019 میں پدم شری اور 2019 میں راجیو گاندھی کھیل رتن ایوارڈ سے نوازا۔
ICC T20I rankings: آئی سی سی ٹی20 رینکنگ: گیندبازی میں بوش، بمراہ اور فورڈ کی بڑی چھلانگ، ورون پہلے نمبر پر برقرار
ٹی-20 بلے بازوں کی فہرست میں ہندوستان کے ابھشیک شرما پہلے نمبر پر برقرار ہیں۔ انگلینڈ کے فل سالٹ دوسرے، جبکہ پاکستان کے صاحبزادہ فرحان دو درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ سری لنکا کے پتھم نسنکا چوتھے، ہندوستان کے ایشان کشن تین درجے ترقی کے ساتھ پانچویں اور سوریا کمار یادو چھٹے نمبر پر ہیں۔
PM Narendra Modi welcomed: وزیراعظم مودی کا اسرائیل میں شاندار استقبال، تل ابیب میں رنگا رنگ ہندوستانی ثقافتی پروگرام، بھارتی برادری کا پرتپاک خیرمقدم
وزیراعظم مودی نے اسرائیلی ہم منصب بنیامن نیتن یاہو سے دو طرفہ ملاقات بھی کی، جس میں باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو کی اور ٹیکنالوجی، آبی وسائل کے انتظام، زراعت اور ٹیلنٹ شراکت داری جیسے شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا۔
AYUSH: آیوش طبی نظاموں نے شہریوں کی صحت میں انمول کردار ادا کیا ہے: دروپدی مرمو
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بلڈھانا کے شگاؤں میں ’نیشنل آروگیہ میلہ 2026‘ کا کیا افتتاح۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ جدید سائنسی مداخلت، اختراعات اور عالمی تعاون کے ذریعے روایتی طبی نظاموں کو زیادہ قابلِ رسائی اور مقبول بنا کر انہیں جامع صحت نظام کا لازمی حصہ بنایا جا سکے گا۔
Saffron Quip: سارہ نیتن یاہو کے لباس اور وزیراعظم مودی کے پاکٹ اسکوائر کے رنگ کی مماثلت پر نیتن یاہو کا اشارہ
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہ دورہ بھارت اور اسرائیل کے درمیان مضبوط اور کثیر جہتی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات نے حالیہ برسوں میں نمایاں ترقی اور تحرک دیکھا ہے۔ اپنے دو روزہ دورے کے دوران وزیر اعظم مودی اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ سے ملاقات کریں گے اور اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ سے خطاب بھی کریں گے۔





