Bharat Express
Bharat Express News Network
Cabinet Clears Bill to Abolish Madrasa Board in Uttarakhand: اتراکھنڈ حکومت نے کیا مدرسہ بورڈ ختم کرنے کا فیصلہ، کابینہ نے اقلیتی تعلیمی اداروں سے متعلق نئے بل کو دی منظوری
اتراکھنڈ حکومت نے ریاست کے مختلف علاقوں، خصوصاً اترپردیش کی سرحد سے متصل علاقوں میں موجود غیر رجسٹرڈ مدرسوں کو ’’سیکیورٹی رسک‘‘ قرار دیا ہے۔
Amit Shah Pays Tribute to Peshwa Bajirao: وزیر داخلہ امت شاہ نے پیشوا باجی راؤ کو ان کی جینتی پر پیش کیا خراج عقیدت، کہا-انھوں نے ہر محاذ پر مغلوں کو دی شکست
باجی راؤ پیشوا کو بھارتی تاریخ کا ایک عظیم جرنیل مانا جاتا ہے جنھوں نے 18ویں صدی میں مرہٹہ سلطنت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کیا۔
MP CM Mohan Yadav Meets PM Modi: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، ریاست کے دورے کے لیے کیا مدعو
وزیراعلیٰ موہن یادو نے بتایا کہ ریاست میں وندے میٹرو کوچز بنانے والی فیکٹری کا آغاز ہو چکا ہے اور جلد ہی بھوپال میں میٹرو ٹرین کی سروس شروع ہونے والی ہے۔
MRM’s Historic Tiranga Yatra Promotes Unity in Pahalgam: ہندو مسلم اتحاد کا لازوال پیغام: پہلگام میں ایم آر ایم کی ترنگا یاترا نے رقم کی تاریخ
مسلم راشٹریہ منچ کی امن یاترا نے ثابت کیا – 'کشمیر بھارت کی روح، ہم سب ایک ہیں۔ ترنگے کی چھاؤں میں جڑے دل، پہلگام میں بھائی چارے کی گونج۔
Building Bridges of Regional Integration: علاقائی ہم آہنگی کے پُل بنانا
کولکاتہ میں امریکی قونصل جنرل کے زیر اہتمام مکالموں کا ایک سلسلہ شمال مشرقی ہندوستان کے اہم شرکاء کو یکجا کرنے کا باعث بن رہا ہے۔ اس یکجائی کا مقصد آزاد اور کشادہ ہند۔ بحرالکاہل خطے کے بارے میں علاقائی سوچ کو مزید مستحکم کرنا ہے۔
Indian Tricolor Hoisted in Islamabad: اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن نے منایا یومِ آزادی کا جشن، پاکستان میں لہرایا ترنگا
اس شاندار تقریب میں بھارتی کمیونٹی کے ارکان، سفارتی عملے اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی اور آزادی کے تاریخی دن کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
Five Dead in Major Accident Near Humayun’s Tomb: ہمایوں کے مقبرے کے قریب بڑا حادثہ، پانچ افراد کی ہوئی موت، بچاؤ کا کام ہے جاری
عہدیداروں نے بتایا کہ این ڈی آر ایف کے اہلکاروں نے درگاہ کے احاطے کے اندر تلاشی مہم چلائی تاکہ ملبے کے نیچے پھنسے مزید لوگوں کی تلاش کی جاسکے۔
Praising RSS from Red Fort Insults Freedom Fighters: ’’لال قلعے کی فصیل سے آر ایس ایس کی تعریف کرنا مجاہدینِ آزادی کی توہین ہے‘‘، اسدالدین اویسی نے پی ایم مودی پر لگایا آزادی کی تاریخ بدلنے کا الزام
اویسی نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کا یہ اقدام آر ایس ایس کے کردار کو آزادی کی تحریک میں جائز اور باوقار دکھانے کی کوشش ہے، حالاں کہ یہ تنظیم کبھی آزادی کی جدوجہد کا حصہ نہیں رہی۔
PM Modi Sends Clear Message to US: پی ایم مودی نے لال قلعے سے امریکی ٹیرف پر دیا واضح پیغام، کہا-بھارت اپنے کسانوں کے مفادات کی ہر قیمت پر کرے گا حفاظت
وزیرِاعظم مودی نے اس بات پر فخر کا اظہار کیا کہ بھارت آج دودھ، دال اور جوٹ کی پیداوار میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے، جب کہ چاول، گندم، کپاس، پھل اور سبزیاں پیدا کرنے میں دوسرا مقام رکھتا ہے۔
CJI Says Freedom Is a Duty Too: ’’آزادی صرف جشن نہیں، ذمہ داری بھی ہے‘‘، یومِ آزادی پر چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس بی آر گوئی کا خطاب
جسٹس گوئی نے کہا کہ یومِ آزادی صرف قومی ترانے یا پرچم کشائی کا دن نہیں، بلکہ یہ ان قربانیوں کی یاد ہے جنھوں نے ہمیں یہ آزادی دی۔





