Bharat Express
Bharat Express News Network
PM Modi to address top military commanders: پی ایم مودی اگلے ماہ کولکاتا میں اعلیٰ فوجی کمانڈروں سے کریں گے خطاب، قومی سلامتی پر مرکوز ہوگی توجہ
وزیر اعظم پہلے کمبائنڈ کمانڈرز کانفرنس سے سالانہ خطاب کرتے تھے لیکن اب اسے ہر دو سال میں ایک بار کر دیا گیا ہے۔
PM Modi holds key meet with economists: وزیر اعظم مودی نے ماہرین اقتصادیات کے ساتھ اہم اجلاس کی صدارت کی، وزیر داخلہ امت شاہ بھی رہے موجود
میٹنگ کے اہم شرکاء میں وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، سڑک ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری، وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان، وزیر خزانہ نرملا سیتارامن اور وزیر تجارت پیوش گوئل کے نام شامل ہیں۔
PM Modi to visit Bihar on Aug 22: پی ایم مودی 22 اگست کو پھر کریں گے بہار کا دورہ، گیا میں کریں گے 12 ہزار کروڑ سے زیادہ کے منصوبوں کا افتتاح
سمراٹ چودھری نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی رہنمائی اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں بہار میں تیزی سے ترقیاتی کام ہو رہے ہیں۔
Putin calls PM Modi: روسی صدر پوتن نے پی ایم مودی سے فون پر کی بات، الاسکا میں ٹرمپ سے ہوئی ملاقات پر کی تبادلۂ خیال
الاسکا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پوتن کے درمیان حالیہ ملاقات یوکرین جنگ کے پرامن حل کے لیے ایک اہم سفارتی اقدام تھا۔
Zakir Khan makes history: ذاکر خان نے نیو یارک میں رقم کی تاریخ، تاریخی میڈیسن اسکوائر گارڈن میں بنایا منفرد ریکارڈ
ذاکر خان کے قریبی دوست اور مشہور شیف وکاس کھنہ نے اس موقع پر ایک جذباتی پیغام میں لکھا کہ ’’ذاکر کی کامیابی صرف اس کا خواب نہیں، بلکہ ہم سب کے خواب کی تعبیر ہے۔‘‘
Cabinet Clears Bill to Abolish Madrasa Board in Uttarakhand: اتراکھنڈ حکومت نے کیا مدرسہ بورڈ ختم کرنے کا فیصلہ، کابینہ نے اقلیتی تعلیمی اداروں سے متعلق نئے بل کو دی منظوری
اتراکھنڈ حکومت نے ریاست کے مختلف علاقوں، خصوصاً اترپردیش کی سرحد سے متصل علاقوں میں موجود غیر رجسٹرڈ مدرسوں کو ’’سیکیورٹی رسک‘‘ قرار دیا ہے۔
Amit Shah Pays Tribute to Peshwa Bajirao: وزیر داخلہ امت شاہ نے پیشوا باجی راؤ کو ان کی جینتی پر پیش کیا خراج عقیدت، کہا-انھوں نے ہر محاذ پر مغلوں کو دی شکست
باجی راؤ پیشوا کو بھارتی تاریخ کا ایک عظیم جرنیل مانا جاتا ہے جنھوں نے 18ویں صدی میں مرہٹہ سلطنت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کیا۔
MP CM Mohan Yadav Meets PM Modi: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، ریاست کے دورے کے لیے کیا مدعو
وزیراعلیٰ موہن یادو نے بتایا کہ ریاست میں وندے میٹرو کوچز بنانے والی فیکٹری کا آغاز ہو چکا ہے اور جلد ہی بھوپال میں میٹرو ٹرین کی سروس شروع ہونے والی ہے۔
MRM’s Historic Tiranga Yatra Promotes Unity in Pahalgam: ہندو مسلم اتحاد کا لازوال پیغام: پہلگام میں ایم آر ایم کی ترنگا یاترا نے رقم کی تاریخ
مسلم راشٹریہ منچ کی امن یاترا نے ثابت کیا – 'کشمیر بھارت کی روح، ہم سب ایک ہیں۔ ترنگے کی چھاؤں میں جڑے دل، پہلگام میں بھائی چارے کی گونج۔
Building Bridges of Regional Integration: علاقائی ہم آہنگی کے پُل بنانا
کولکاتہ میں امریکی قونصل جنرل کے زیر اہتمام مکالموں کا ایک سلسلہ شمال مشرقی ہندوستان کے اہم شرکاء کو یکجا کرنے کا باعث بن رہا ہے۔ اس یکجائی کا مقصد آزاد اور کشادہ ہند۔ بحرالکاہل خطے کے بارے میں علاقائی سوچ کو مزید مستحکم کرنا ہے۔





