Bharat Express
Bharat Express News Network
CJI Gavai raises concerns over excessive judicial activism: سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس گوئی نے کہا-سرگرمی کو دہشت گردی نہیں بننا چاہیے
صدر جمہوریہ نے سپریم کورٹ سے یہ وضاحت چاہی ہے کہ آیا صدر یا گورنر کو کسی بل کی منظوری کے لیے وقت کا پابند کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔
S Jaishankar Meets Putin: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے روسی صدر پوتن سے کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات کے استحکام پر دیا زور
روس نے بھارت اور روس کے توانائی تعلقات کا دفاع کرتے ہوئے مغربی دباؤ کو ’’غیر منصفانہ‘‘ اور ’’نوآبادیاتی ذہنیت‘‘ قرار دیا ہے۔
PM Modi to Visit Gujarat on Aug 25–26: پی ایم مودی 25-26 اگست گجرات کا کریں گے دورہ، پی ایم آواس یوجنا کے تحت عوام کو دیں گے 1400 سے زیادہ مکانات کا تحفہ
گجرات ملک کی پہلی ریاست ہے جس نے 2020 میں شروع ہونے والی ’’افورڈیبل رینٹل ہاؤسنگ‘‘ اسکیم کے تحت پروجیکٹ کی منظوری حاصل کی۔
No Aadhaar for 18+ in Assam: آسام حکومت نے 18 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو آدھار کارڈ جاری نہ کرنے کا کیا فیصلہ، جانیے کیا سی ایم ہیمنتا بسوا سرما نے کیا کہا
دریں اثنا آسام کی کابینہ نے پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت ریاست میں 3,14,773 نئے مستحقین کو گھر فراہم کرنے کی منظوری بھی دی ہے۔
Delhi Police Chief Replaced After Attack on CM Gupta: وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا پر حملے کے بعد دہلی پولیس کمشنر کو کیا گیا برخاست، ستیش گولچا کو بنایا گیا نیا کمشنر
گولچا دہلی پولیس میں کئی اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں، جن میں ڈپٹی کمشنر آف پولیس، جوائنٹ کمشنر اور اسپیشل کمشنر (لاء اینڈ آرڈر اور انٹیلی جنس) شامل ہیں۔
PM Modi Slams TMC Ahead of Kolkata Visit: کولکاتا کے دورے سے قبل وزیر اعظم مودی نے ترنمول کانگریس پر سادھا نشانہ، کہا-ٹی ایم سی کے خلاف بڑھ رہا ہے عوام کا غصہ
پی ایم مودی کل شام 4:15 بجے کولکاتا میں مختلف میٹرو منصوبوں کا افتتاح کریں گے، جن میں مجموعی طور پر 13.61 کلومیٹر نئی میٹرو لائنیں شامل ہیں۔
Amit Shah Pays Tribute to Kalyan Singh: وزیر داخلہ امت شاہ نے اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ کی برسی پر انھیں پیش کیا خراج عقیدت
کلیان سنگھ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایسے سینئر لیڈر تھے جنھوں نے بابری مسجد کے انہدام کے بعد اپنی وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
Owaisi Hits Out at Govt’s ‘Failed’ China Policy: اویسی نے مرکزی حکومت کی چین سے متعلق پالیسی کو ناکام قرار دیتے ہوئے اٹھائے سخت سوال، وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے مانگا جواب
اسدالدین اویسی نے کہا کہ چین کے ساتھ تعلقات میں ہنوستان کو علاقائی معاملات سے لے کر تجارتی امور تک ہر میدان میں نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
Student Shoots Teacher: استاد نے مارا تھپڑ تو طالب علم نے مار دی گولی، لنچ باکس میں چھپا کر اسکول لایا تھا پستول
واقعے کے فوراً بعد دیگر اساتذہ نے ملزم طالب علم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے نابالغ طالب علم کے خلاف تعزیراتِ ہند کی دفعہ 109 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Reliance Foundation Invites Scholarship Applications: اعلیٰ تعلیم کے لیے 5100 طلبہ کے خوابوں کو ملے گی تعبیر! ریلائنس فاؤنڈیشن اسکالرشپ کے لیے درخواست جمع کرنے کی تاریخ کا اعلان
ریلائنس فاؤنڈیشن کا یہ اسکالرشپ پروگرام صرف مالی امداد تک محدود نہیں، بلکہ اس کا مقصد ایسے نوجوانوں کی تیاری ہے جو سماجی، ماحولیاتی اور ڈیجیٹل ترقی کے میدان میں قائدانہ کردار ادا کر سکیں۔





