Urdu Conclave 2026




Bharat Express News Network


نائیجیریا میں چل رہے سیلابوں نے 600 سے زیادہ زندگیاں ہلاک کر دی ہے۔ سیلابوں نے ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ لوگوں کو متاثر کیا ہے۔ لوگ بہہ جانے سے بچنے کے لیے ایک دوسرے کو پکڑے ہوئے ہیں۔ اپنے سروں پر سوٹ کیس، کپڑوں اور خوراک کو متوازن رکھ کر لے جانے پر مجبور ہیں۔ …

2022 کے اتر پردیش اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس چھوڑ کر سماج وادی پارٹی (ایس پی) میں شامل ہونے والے عمران مسعود نے پھر سے رخ بدل لیا ہے۔بروز  بدھ وہ بی ایس پی میں شامل ہو گئے۔  بی ایس پی میں شامل ہونے کے بعد انہوں نے کہا کہ انہوں نے کانگریس چھوڑ کر …

گجرات انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان اسکولی تعلیم کے ماڈل پر دعوؤں اور وعدوں کا ہنگامہ جاری ہے۔آج وزیر اعظم نریندر مودی نے گاندھی نگر میں مشن اسکول آف ایکسی لینس کا آغاز کیا ہے  یہ اسکول 5 جی کی جدید ترین ٹکنالوجیوں اور سہولیات کے ذریعہ اسکولی تعلیم …

بھارت کی سب سے بڑی آئی ٹی کمپنیوں میں سے ایک وپرو نے بروز  بدھ اپنے 300 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔  وپرو کمپنی نے مون لائٹنگ کے الزام پر اتنی بڑی کارروائی کی ہے۔  وپرو کے چیئرمین رشد پریم جی نے اسے کمپنی کے ساتھ دھوکہ دہی قرار دیا ہے۔  رشد پریم جی …

ملک کی سب سے قدیم سیاسی جماعت کانگریس کے نئے صدر کا انتخاب ہو گیا ہے۔ 17 اکتوبر کو ہوئے صدر کے انتخاب کے لئے الیکشن کا نتیجہ آ گیا ہے۔ نتیجہ میں ملکارجن کھڈگے 7897 ووٹ حاصل کرکے کانگریس کے نئے صدر بن گئے ہیں۔ وہیں ششی تھرور کو 1072 ووٹ ملی ہیں۔ اس …

گجرات حکومت نے پیر کو سپریم کورٹ میں قیدیوں کی رہائی کی حمایت میں حلف نامہ دیا تھا۔  گجرات حکومت نے حلف نامے میں کہا کہ قیدیوں کی رہائی میں قانونی عمل کی پیروی کی گئی ہے۔  درخواست گزار سبھاشنی علی اور دیگر کی طرف سے پیش ہوئے کپل سبل،  نے سپریم کورٹ میں جسٹس …

ہماچل پردیش کی 62 سیٹوں پر  ہونے جا رہے اسمبلی انتخابات کے لئے بی جے پی نے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ شملہ: ہماچل پردیش میں ہونے جا رہے اسمبلی انتخابات کے مد نظر بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنےامیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ سراج اسمبلی سیٹ سے بی جے …

کانگریس کی سنٹرل الیکشن اتھارٹی کے چیئرمین مدھوسودن مستری  کے بقول تقریباً 96 فیصد ووٹنگ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  مکمل اعداد و شمار سامنے آنے کے بعد اس میں کچھ تبدیلیاں دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔ ووٹنگ کے بعد مستری نے کہا کہ کسی بھی جگہ  سے کوئی شکایت نہیں آئی اور پورا …

پنجاب کے شہر ملتان میں نشتر ہسپتال کی چھت پر لاشیں پھینکنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ جس کے بعد پاکستان کی حکومت نے فوری طور پر ایکشن لیا ہے۔ معاملہ کی ابتدائی رپورٹ سامنے آنے پر صوبائی حکومت نے غفلت کے ذمہ دار تین ڈاکٹرز، اسپتال کے تین ملازمین اور پولیس کے دو افسران …

وڈودرا کے کپورائی چوک کے پاس ایک ٹرک اور بس کی آمنے سامنے کی ٹکر ہو گئی جس کی وجہ سے ڈرائور سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وہیں 15 سے زائد افراد شدید زخمی ہیں۔ گجرات ریاست کے وڈودرا ضلع میں ایک نجی بس اور ٹرک کےدرمیان ٹکر ہو گئی جس میں ڈرائور …