Bharat Express DD Free Dish




Bharat Express News Network


 نئی دہلی، 3 نومبر(بھارت ایکسپریس): سپریم کورٹ نے 22 سال پرانے لال قلعہ پر حملے کے معاملے میں جمعرات کو بڑا فیصلہ سنایا۔  عدالت نے حملے کے مجرم عارف عرف اشفاق کی سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔  درحقیقت عارف نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی جس میں اپنی سزا معاف …

نئی دہلی، 3 نومبر (بھارت ایکسپریس):  عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ایم ایل اے راج کمار آنند کو جمعرات کو یہاں راج نواس میں لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے دہلی حکومت میں وزیر کے طور پر عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔  آنند نے چیف منسٹر اروند کیجریوال اور چیف سکریٹری نریش …

مسجد میں گھس کر دو نوجوانوں نے مذہبی کتابوں کو نذر آتش کر دیا جس کے بعد لوگ مشتعل ہو گئے۔ انہوں نے مین روڈ بلاک کرنے کی کوشش کی۔ انتظامیہ اور پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے۔ لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کی گئی۔ لیکن لوگ آپے سے باہر ہو چکے تھے ۔ مشتعل …

الیکشن کمیشن نے گجرات اسمبلی انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔ انتخابات دو مرحلوں میں کرائے جائیں گے۔ پہلے مرحلہ میں 1 دسمبر کو ووٹنگ ہوگی اور دوسرے مرحلہ کے ووٹنگ 5 دسمبر کو ڈالے جائیں گے۔ نتائج کے بارے میں ECنے کہا ہے کے 8 دسمبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ Gujarat …

کولکتہ: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے ممکنہ نفاذ کے لیے مرکز پر تنقید کرتے ہوئے، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کو دعویٰ کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) گجرات اسمبلی انتخابات سے قبل اس معاملے کو اٹھا رہی ہے۔ دوسری طرف، مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نسیت …

الیکشن کمیشن (EC) جمعرات کی سہ پہر گجرات اسمبلی کے انتخابی شیڈول کا اعلان کرے گا۔  انتخابی شیڈول کا اعلان کرنے کے لیے کمیشن  نے دوپہر 12 بجے سے پریس کانفرنس شروع کر دی ہے۔  انتخابات کا باضابطہ نوٹیفکیشن شائع ہونے کے بعد ریاست میں ماڈل ضابطہ اخلاق نافذ ہو جائے گا۔ریاست میں دسمبر کے …

ملک کی چھ ریاستوں اتر پردیش، بہار، ہریانہ، مہاراشٹر، تلنگانہ اور اڈیشہ کی سات اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں ووٹنگ جاری ہے۔  اس ضمنی انتخاب میں بی جے پی اور کانگریس کے ساتھ ساتھ علاقائی پارٹیوں جیسے ایس پی، آر جے ڈی، شیو سینا (ادھو ٹھاکرے کا دھڑا)، ٹی آر ایس اور …

سان فرانسسکو، | ٹویٹر کے نئے باس ایلون مسک  مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم کے نصف ملازمین کو باہر کا راستہ دکھا سکتے  ہیں ۔ یہ بات ایک میڈیا رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ دی ورج کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مسک نے پے پال کے سابق ایگزیکٹو ڈیوڈ سیکس سمیت اپنے دیگر مشیروں …

لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے بعد عمران خان کو پارٹی صدر کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست کی سماعت کے لیے بدھ کو اجازت دے   دی ہے۔ ڈان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ہونے والی سماعت جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی کریں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) …

وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے ریاست میں خواتین کے حقوق اور احترام کے میدان میں ایک منفرد قدم اٹھایا ہے۔  انہوں نے سڑکوں کا نام بیٹیوں کے نام پر رکھنے کی شروعات کی ہے۔  وزیر اعلیٰ نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کے تمام اضلاع میں ‘لاڈلی لکشمی پتھ’  تیار کیے جائیں گے۔  اس …