Urdu Conclave 2026




Bharat Express News Network


یہ کہاوت تو آپ نے سنی ہی ہوگی کہ قسمت بدلنے میں دیر نہیں لگتی۔ ایسا ہی کچھ کویت میں رہنے والے ایک ہندوستانی شہری کے ساتھ ہوا۔ رپورٹس کے مطابق 48 سالہ مکینیکل انجینئر پرمانند دلیپ نے 20 ملین AED (تقریباً 45 کروڑ روپے) کی لاٹری جیتی ہے۔ انہوں نے یہ رقم 102ویں مہظوظ  …

راولپنڈی، 26 نومبر (بھارت ایکسپریس): مقامی میڈیا کی ایک  رپورٹ کے مطابق، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زخمی ہونے کے باوجود وہ ہفتے کو راولپنڈی جانے کے لئے پرعزم ہیں، جہاں وہ قوم کی خاطر اپنی پارٹی کے لانگ مارچ کی قیادت کرنے کے لئے تیار ہیں۔ انہوں نے …

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ہفتہ کو نشا مکتی دیوس کے موقع پر ضبط شدہ شراب کی بوتلوں کے باقیات سے چوڑیاں تیار کرنے کے لیے جیویکا چوڑی مینوفیکچرنگ سینٹر کا افتتاح کیا۔ پٹنہ ضلع کے سبل پور گاؤں میں امتناعی، آبکاری اور رجسٹریشن محکمہ اور دیہی ترقی کے محکمے کے تحت جیویکا …

دہلی پولیس نے اوکھلا حلقہ سے کانگریس کے سابق ایم ایل اے آصف محمد خان   کوگرفتار کیاکیونکہ ان پرقومی راجدھانی کے شاہین باغ علاقے میں ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے کا الزام ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ خان کے علاوہ منہاج (28) اور صابر (38) کو بھی حراست میں لیا گیا …

کینیڈین پاپ اسٹار، ریپر، اداکار اور گلوکار کرس وو کو بیجنگ کی عدالت نے 13 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے کرس وو کو تین خواتین کے ساتھ ریپ کرنے اور لوگوں کے ہجوم کو اجتماعی جنسی سرگرمیوں کے لیے اکٹھا کرنے کا مجرم قرار دیا اور انہیں اس کی سزا سنائی۔ کرس …

جھارکھنڈ کے گوڈا ضلع میں مسکان خاتون نامی مسلمان لڑکی نے ہندو مذہب قبول کر کے اپنے ہندو ساتھی رام سے شادی کر لی۔ مسکان خاتون نے کہا کہ وہ ہندو دھرم کو پسند کرتی ہیں اور اپنے فیصلے سے بہت خوش ہیں۔ رام اور مسکان دونوں 17 اکتوبر 2022 کو یہ  کپل اپنی شادی …

سنبھل، 26 نومبر (بھارت ایکسپریس): اگر چہ ہم اکیسویں صدی میں داخل ہوچکے ہیں لیکن  سماجی تفریق اب بھی برقرار ہے۔ اس کا نظارہ جمعہ کو سنبھل میں دیکھنے کو ملا۔ یہاں والمکی برادری کے ایک شخص کو اپنی بیٹی کی شادی کی تقریب انجام دینے کے لئے پولیس سے تحفظ حاصل کرنا پڑا۔ دراصل …

وسئی: شردھا قتل کیس میں دہلی پولیس نے جمعہ کو شردھا کے کالج کے دوست رجت شکلا سے پوچھ تاچھ کی۔ شکلا نے میڈیا کو بتایا کہ وہ 2015 سے 2019 تک شردھا کے ساتھ کالج میں تھا۔ انہوں نے کہا کہ شردھا کے بارے میں سن کر بہت دکھ ہوا اور پورا ملک شردھا …

ممبئی، 26 نومبر (بھارت ایکسپریس): بی ایم سی کی جانب سے کورونا بحران کے دوران خرچ کیے گئے 12000 کروڑ روپے کے اخراجات کی جانچ وارڈ آفس تک پہنچ گئی ہے۔ سی اے جی ٹیم نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ان وارڈوں میں تحقیقات شروع کر دی ہیں جہاں کووڈ سنٹر اور ہسپتال …

ممبئی میں خسرہ کی وباء جاری ہے۔ خسرہ کی وجہ سے اب تک 13 بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ کووڈ کی وبا کے بعد خسرہ کے اچانک پھیلنےکی وجہ سے  حکومتی مشینری سے لیکر  سب کو پریشان کر دیا ہے۔ اس غور و فکر کے درمیان محکمہ صحت کے سروے میں ایک سچائی …