Bharat Express
Bharat Express News Network
Mohan Bhagwat: “سماج کو تقسیم کرنے کی سازش نہ کریں”، ایودھیا کے مہنت راجو داس نے موہن بھاگوت کے ‘ذات-پات’ بیان پر کیا اعتراض
آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا تھا، ’’بھگوان نے ہمیشہ کہا ہے کہ میرے لیے سب ایک ہیں۔ ان میں ذات کا کوئی کردار نہیں ہے، لیکن پنڈتوں نے ایک زمرہ بنایا، یہ غلط تھا۔
BJP Parliamentary Party Meeting: ترکی میں زلزلہ کا ذکر کرکے وزیر اعظم مودی ہوئے جذباتی، کچھ کی تباہی کو یاد کرکے کہا- ہرممکن مدد کریں گے
BJP Parliamentary Party Meeting: بی جے پی پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ترکی میں آئے زلزلے کا ذکر کرکے گجرات کے کچھ کے زلزلہ کو یاد کیا۔
راکھی ساونت نے شوہر عادل درانی پر لگایا ایکسٹرا میریٹل افیئر کا الزام، خاتون کے نام کا بھی کیا انکشاف
اپنی شادی سے متعلق کچھ وقت سے راکھی ساونت پریشان چل رہی ہیں۔ عادل درانی سے نکاح کرچکیں راکھی ساونت نے بتایا کہ عادل درانی انہیں کسی دوسری لڑکی کے لئے چھوڑرہے ہیں۔ انہوں نے عادل کی نئی گرل فرینڈ سے متعلق حیران کن انکشاف بھی کیا ہے۔
Pakistan: عمران خان کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ، توشہ خانہ معاملے میں آج الزام طے کرے گی پاکستانی عدالت
Toshakhana Case: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال ستمبر میں خود اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے اپنی مدت کار کے دوران کم از کم چار قیمتی تحفے فروخت کردیئے تھے۔
Petrol-Diesel Price: پٹرول- ڈیژل کی قیمت میں اس شہر میں ہوئی کمی، جانئے آپ کے شہر میں کیا ہے آج کی قیمت
Petrol Diesel Rate: پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں آج کچھ شہروں میں تبدیلی ہوئی ہے اور خاص طور پر این سی آر کے کئی شہروں میں قیمتیں کم ہوئی ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کے شہر میں پٹرول-ڈیژل کی قیمت کیا ہے۔
Turkey-Syria Earthquake: زلزلہ متاثرہ ترکی اور شام کو ملا ہندوستان کا ساتھ، راحت بچاؤ کام میں مدد کے لئے روانہ ہوئی این ڈی آر ایف کی ٹیمیں
ترکی اورشام میں پیر کے روز تباہ کن زلزلہ میں 4000 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پی ایم او میں میٹنگ کے بعد این ڈی آرایف کی 2 ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔
Turkey-Syria Earthquake: ترکی-شام میں زلزلہ کی تباہی میں 4000 سے زیادہ افراد ہلاک، این ڈی آر ایف کی ٹیمیں روانہ
Turkey-Syria Earthquake: ترکی اور شام میں تباہ کن زلزلہ سے متعلق پی ایم او میں میٹنگ کے بعد این ڈی آرایف کی 2 ٹیمیں ترکی روانہ کردی گئی ہیں۔
ریلائنس نے متعارف کرایا بھارت کا پہلا ہائیڈروجن سے چلنے والا ٹرک، جانیں کیا ہے اس کی خاصیت؟
H2 ہائیڈروجن کا فارمولا ہے اور ICE کا مطلب اندرونی دہن انجن ہے۔ ہندوستان تیزی سے ہائیڈروجن کے استعمال پر زور دے رہا ہے، جو بجلی کا استعمال کرتے ہوئے توانائی کو تقسیم کرکے پیدا کیا جاتا ہے۔
Meerut: منچلے کو زبردستی چومنا پڑا مہنگا، خاتون نے نوجوان کے ہونٹ ہی چبا ڈالے
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاملہ میرٹھ کے دورالہ تھانہ علاقہ کا ہے جہاں ہفتہ کی دوپہر ازونٹا کے جنگل میں ایک خاتون کھیت میں کام کر رہی تھی۔ اسی دوران خاتون کو کھیت میں اکیلا کام کرتے دیکھ کر نوجوان اس کے پاس پہنچا اور فحش حرکات کرنے لگا۔
Sonia Gandhi: سونیا گاندھی کا اپوزیشن پر نشانہ، کہا-مودی حکومت کا بجٹ غریبوں پر ‘خاموش ہڑتال’، ہم خیال لوگوں کو اکٹھا ہونا چاہئے
کانگریس پارلیمانی پارٹی کے سربراہ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ موجودہ حکومت نے متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) حکومت کے وقت کے دور رس اور بااختیار بنانے والے قوانین کو بھی منسوخ کر دیا ہے۔





