Bharat Express
Bharat Express News Network
Jamiat Welcomes SC Stay on Waqf Act Provisions: وقف ترمیمی قانون کی تین دفعات پر سپریم کورٹ کی روک کا جمعیۃ علماء ہند نے خیرمقدم کیا، مولانا ارشد مدنی نے کہا-قانون کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی
مولانا ارشد مدنی نے اس قانون کو بھارتی آئین پر براہ راست حملہ قرار دیا، جو اقلیتوں کو مذہبی آزادی فراہم کرتا ہے۔
PLI Scheme Powers ₹1 Lakh Crore Smartphone Exports: حکومت کی پی آئی ایل اسکیم کے سبب اسمارٹ فون برآمدات میں زبردست اضافہ، صرف پانچ ماہ میں کیں 1 لاکھ کروڑ روپے کی برآمدات
اس اسکیم کے تحت کمپنیاں اپنی پیداوار اور ویلیو ایڈیشن بڑھا کر مالی مراعات حاصل کرتی ہیں، جس سے انھیں برآمدات میں وسعت کا موقع ملا ہے۔
India’s Digital Revolution: بھارت میں ڈیجیٹل انقلاب کی دہائی: ٹیکنالوجی کے ذریعے ملک میں تبدیلی اور ترقی کی نئی تاریخ ہو رہی ہے رقم
بھارت کا ڈیجیٹل سفر محض تکنیکی ترقی نہیں بلکہ قومی تبدیلی کی کہانی ہے۔ وہ کہانی جو ابھی جاری ہے اور ہر دن ایک نیا باب رقم کر رہی ہے۔
PM Modi’s New Urban India: Growth & Inclusion: نئے شہری ہندوستان کا سفر: وزیرِاعظم مودی کے دور میں شہری ترقی کی نئی داستان
وزیرِاعظم مودی کے وژن کے تحت آج کے ہندوستانی شہر جدیدیت، خود اعتمادی اور شمولیت کا امتزاج بن چکے ہیں، جہاں ہر اینٹ، ہر سڑک اور ہر گھر ایک نئے بھارت کی تعمیر کا حصہ ہے۔
ZK Faizan on SC Waqf Judgment: ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے وقف ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو ’’اطمینان بخش‘‘ قرار دیا، کہا-لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی
ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے اس امر پر تشویش ظاہر کی کہ چونکہ سپریم کورٹ نے پورے ایکٹ کے نفاذ پر مکمل پابندی نہیں لگائی، اس لیے ایکٹ کی کئی متنازعہ دفعات کے غلط استعمال کا اندیشہ برقرار ہے۔
PM Modi Attends Commanders’ Conference 2025: وزیر اعظم مودی نے کولکاتا میں 16ویں کمبائنڈ کمانڈرز کانفرنس 2025 میں کی شرکت، فوج کی کارکردگی کو سراہا
اس موقع پر وزیرِاعظم مودی نے ’’انڈین آرمڈ فورسز وژن 2047‘‘ کے عنوان سے ایک اہم دستاویز کا بھی اجرا کیا، جس میں مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارتی مسلح افواج کے لائحۂ عمل کا خاکہ پیش کیا گیا ہے۔
Tribute to First Martyred Journalist: بھارت ایکسپریس اردو ملک کے پہلے شہید صحافی مولوی محمد باقر کو پیش کرے گا خراج، 16 ستمبر کو آئی آئی سی سی میں منعقد ہو رہا ہے ’’بزمِ صحافت‘‘ اور ’’صحافیوں کا مشاعرہ‘‘
اس پروگرام کا انعقاد انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے کانفرنس ہال-1 میں کیا جا رہا ہے، جس میں ملک کے معروف صحافی اور دانشور شرکت کر رہے ہیں۔
Dr. Dinesh Sharma Hails Modi Govt’s Push for Hindi: ’’یہ دور ہندی کے فروغ کا دور ہے‘‘، راجیہ سبھا کے رکن ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا-وزیر اعظم مودی کی قیادت میں حکومت لگاتار ہندی کی ترقی کے لیے کر رہی ہے کام
انھوں نے بتایا کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے میڈیکل اور انجینئرنگ جیسی اعلیٰ تعلیم کو ہندی میں فراہم کرنا شروع کیا ہے۔
PM Modi Lands in Kolkata: وزیرِ اعظم نریندر مودی کولکاتا پہنچے، کل کریں گے 16ویں کمانڈرز کانفرنس کا افتتاح
کولکاتا پہنچنے پر مرکزی وزیر اور بی جے پی لیڈر سکانتا مجمدار نے کہا کہ ’’جب بھی وزیرِ اعظم کولکاتا آتے ہیں، لوگوں میں خاص جوش و خروش دیکھنے کو ملتا ہے اور آج بھی یہی منظر نظر آیا۔‘‘
Purnea Set for ₹36K Cr Infra Boost by PM Modi: وزیر اعظم مودی 15 ستمبر کو پورنیہ میں کریں گے ہوائی اڈےسمیت 36000 کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح
وزیر اعظم کے دورے کے حوالے سے بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے حال ہی میں پورنیہ کا دورہ کیا۔





