Bharat Express




Bharat Express News Network


تین امریکی سفارت کار دہلی میں سفر کے لیے اپنے ذاتی آٹو رکشہ کا استعمال کرتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کون ہیں یہ سفارت کار اور یہ کیوں تھری وہیلر چلاتے ہیں۔

ناگپور ٹسٹ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے کے ٹیم انڈیا کی گرفت مضبوط ہوگئی ہے۔ ہندوستان کا اسکور کھیل ختم ہونے تک 7 وکٹ پر 321 رن ہے۔

Animal Welfare Board: ویلنٹائن ڈے کو ’کاؤ ہگ ڈے‘ کے طور پر منانے کی اپیل کے بعد سوشل میڈیا پر میمس کا سیلاب آگیا تھا۔ لوگوں نے اس فیصلے پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے خوب مذاق بنایا تھا۔

مسلم ووٹروں کو اپنی جانب متوجہ کرنے کی بی جے پی کی اس کوشش کو اپوزیشن ایک مجبوری کے طور پر دیکھ رہی ہے

وزیراعلیٰ گہلوت کی اس مبینہ غلطی پر بی جے پی لیڈر متحرک ہو گئے ہیں۔ بی جے پی ایم ایل اے راجندر راٹھور نے کہا کہ راجستھان اسمبلی آج داغدار ہو گئی ہے

یوپی جی آئی ایس 2023 لائیو: وزیر اعظم نریندر مودی آج کانفرنس کا افتتاح کیا، جبکہ صدر دروپدی مرمو اتوار کو اختتامی اجلاس میں مہمان خصوصی ہیں۔

پی ایم مودی: ممبئی پولیس نے کہا کہ شہر میں وزیر اعظم کی آمد کی وجہ سے ایسٹرن فری وے اور جنوبی ممبئی، مارول اور اندھیری کے آس پاس کی سڑکوں پر ٹریفک متاثر ہوگا۔

یوپی گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023: مانا جا رہا ہے کہ سمٹ میں 25 لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری کا ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس سے 2 کروڑ سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہونے کا امکان ہے۔

بورڈ کی جانب سے لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ 14 فروری کو گائے کو گلے لگائیں اور پیار کریں۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر لوگ اب مختلف ردعمل دے رہے ہیں۔

باراتی اور دوسری پارٹی کے لوگوں کے درمیان اس لیے لڑائی ہوئی تھی کہ دولہے کے پھوپھا کو شادی میں پنیر نہیں ملا اور اس کے بعد ڈی جے پر ہوا جھگڑا پوری لڑائی کی وجہ بن گیا۔