Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


حکومت ہند نے گجرات فسادات پر بی بی سی کی دستاویزی فلم کو وزیر اعظم مودی اور ملک کے خلاف پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے کہا تھا کہ ہم نہیں جانتے کہ دستاویزی فلم کے پیچھے کیا ایجنڈا ہے، لیکن یہ منصفانہ نہیں ہے۔ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف پروپیگنڈا ہے

26 جنوری کے درمیان بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے درمیان پنجاب، ہریانہ، دہلی، شمالی راجستھان اور مغربی یوپی میں بارش ہوسکتی ہے، جس کی وجہ سے سردی ایک بار پھر بڑھ جائے گی۔

زلزلے کے آنے کی وجہ زمین کے اندر پلیٹوں کا ٹکرانا ہے۔ ہماری زمین کے اندر سات پلیٹیں ہیں جو مسلسل گردش کرتی ہیں۔

دوسری جانب ساتھی مسافروں نے دعویٰ کیا کہ طیارے میں جگہ کم ہونے کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔ حالانکہ مسافر نے بعد میں تحریری طور پر معافی مانگی

جہاں 6 جنوری کو اجلاس ختم ہوا تھا وہیں آج منگل کو شروع کر دیا گیا ہے۔ سب سے پہلے تمام نامزد اراکین کی باری باری حلف لیا جا رہا ہے۔ اس دوران آپ کے کونسلروں نے پہلے سے منتخب اراکین کے حلف کی مخالفت کی ہے۔ آپ کارپوریٹر ایوان میں شرم کرو کے نعرے لگا رہے ہیں

اب سوال یہ ہے کہ امریکہ میں فارئرنگ کے یہ واقعات عام کیوں ہیں؟ اس کے پیچھے  وہاں کا گن کلچر ہے

اگر اخبار کی رپورٹ کو صحیح مانے تو اس سال پاکستان میں کل افرادی قوت کا یہ 8.5 فیصد ی بے روزگار ہوگا۔ یہ ایک ایسے ملک کے لئے پریشانی کی بات ہے جو چاروں جانب سے قرض میں ڈوب رہا ہے۔ اگر پاکستان میں بے روزگاری کی شرح بڑھتی ہے تو یہ ملک کی ترقی کی کمر کو اور توڑ دے گی

خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد بھی آج ملک کے بڑے شہروں دہلی، ممبئی، کولکتہ اور چنئی میں پٹرو ل اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے

محکمہ موسمیات نے دہلی سمیت شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں مغربی ڈسٹربنس کی وجہ سے صبح اور شام میں ابر آلود آسمان اور ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ جبکہ منگل سے دارالحکومت کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر کمی دیکھی جا سکتی ہے

نیوز ایجنسی  سی این این کے مطابق امریکی ماحولیاتی ایجنیسی کے مطالعہ میں پایا گیا ہے کہ امریکہ کی جھیلیوں اور ندیوں کا پانی زہریلہ ہوچکا ہے۔ جس کی وجہ سے مچھلیاں بھی اب زہریلی ہورہی ہے۔