Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


جیسے ہی وزیر اپنی گاڑی سے نیچے اترے اور نئے بنائے گئے پارٹی آفس کی طرف چلنے لگے، اسسٹنٹ سب انسپکٹر آف پولیس (اے ایس آئی) نے ان پر جان لیوا حملہ کر دیا

ادھر کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ راشد علوی نے اس قدم پر مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے

پی ایم مودی نے کہا کہ ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے اور ہم ہندوستانیوں کو اس بات پر بھی فخر ہے کہ ہمارا ملک جمہوریت کی ماں بھی ہے۔ جمہوریت ہماری رگوں میں ہے، ہماری ثقافت میں ہے۔ یہ بھی صدیوں سے ہمارے کام کاج کا ایک لازمی حصہ رہا ہے

وزیراعلیٰ شیوراج چوہان نے اعلان کرنے کے ساتھ ہی کہا ہے کہ مدھیہ پردیش حکومت اس اسکیم سے 5 سالوں میں 60 ہزار کروڑ روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرے گی

نوازالدین صدیقی ایک تصویر میں بھگوان ہنومان کی تصویر کے سامنے ہاتھ جوڑ کر آشرواد لیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ان کا یہ انداز ان کے کچھ فین کو پسند نہیں آرہا ہے۔ یہ لوگ مذہب کی دہائی دیتے ہوئے فنکار پر طنز کس رہے ہیں

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کی کئی ریاستوں میں موسم میں تبدیلی آئے گی۔ گجرات، انڈمان اور نکوبار جزائر میں الگ تھلگ مقامات پر ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ ہریانہ، چندی گڑھ، مشرقی راجستھان اور مغربی راجستھان میں بھی بارش متوقع ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مغربی مدھیہ پردیش میں بھی کچھ مقامات پر بارش ہوسکتی ہے

سرکاری میڈیا کے مطابق، ایرانی ایمرجنسی حکام نے کہا کہ امدادی ٹیمیں ایران کے مغربی آذربائیجان صوبے کے علاقے میں بھیجی گئی ہیں اور اسپتالوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ایک اہلکار نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ کچھ متاثرہ علاقوں میں برف باری ہو رہی ہے

میاں بیوی کے درمیان کچھ دنوں سے گھریلو جھگڑا چل رہا تھا۔ جمعہ کو صبح سویرے دونوں کے درمیان زبردست لڑائی ہوئی۔ لڑائی کے دوران بیوی نے موقع ملتے ہی شوہر کی زبان دانت سے کاٹ لی جس سے زبان کٹ کر زمین پر گر گئی

بڑی تعداد میں ترنگا تھامے کانگریس ورکروں اور راہل گاندھی کے ساتھ پدیاترا کرتے نظر آئے۔ بانہال میں جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدرعمرعبداللہ بھی بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئے

تجارتی تجزیہ کاروں کو امید تھی کہ فلم دوسرے دن 55 کروڑ کا بزنس کر سکتی ہے۔ لیکن تجارتی تجزیہ کاروں کے دعووں کے برعکس فلم نے 70 کروڑ کا بزنس کیا ہے۔ یوم جمہوریہ ہونے کی وجہ سے دوسرے دن پٹھان  کے کلیکشن میں زبردست اچھال دیکھنے کو ملا۔  شاہ رخ خان کی فلم نے دنیا بھر کے باکس آفس پر 235 کروڑ کا گروس  بزنس کیا ہے