Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


شرد پوار پہلے ہی گوتم اڈانی کے معاملے پر اپنی مختلف رائے رکھ کر اپوزیشن پارٹیوں کے ایک بڑے مسئلے کو پس پشت ڈال چکے ہیں۔ ساتھ ہی اب پی ایم کی ڈگری کے تنازع پر انہوں نے کہا کہ آج مسئلہ یہ نہیں ہے کہ کس کی ڈگری ہے

ٹویٹر نے اپنی نئی پالیسی کے تحت بی بی سی کو سرکاری میڈیا قرار دیتے ہوئے اسےگولڈ ٹک دیا  گیا ہے۔ بی بی سی کا ٹویٹر ہینڈل جس کے 22  لاکھ فالوورز ہیں

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا، "یہ بتاتے ہوئے افسوس ہوتا ہے کہ ضلع اکولا کے پارس میں ایک مذہبی تقریب کے دوران ٹین کے شیڈ پر درخت گرنے سے کچھ عقیدت مندوں کی موت ہو گئی

یہ پہلی بار نہیں ہے جب سکیش چندر شیکھر نے جیکلین فرنینڈس کو خط لکھا ہو۔ اس سے پہلے بھی سکیش چندر شیکھر کئی بار خطوط کے ذریعے جیکلین فرنینڈس پر اپنی محبت کا اظہار کر چکے ہیں

اسد کے ساتھ ساتھ پولیس دیگر شوٹرز غلام محمد، صابر، ارمان کو بھی تلاش کر رہی ہے

نریندر مودی نے کہا کہ 'پروجیکٹ ٹائیگر' کی کامیابی نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کے لیے فخر کی بات ہے۔ ہم ماحولیات اور معیشت کے درمیان تصادم پر یقین نہیں رکھتے۔

مدھو  شاہ نے اپنے کیریئر کا آغاز سال 1991 میں فلم 'پھول اور کانٹے' سے  اپنے فلمی کریئر کی شروعات کی ۔ فلموں میں مدھو کے کردار اور ان کے انداز کو لوگوں نے  کافی پسند کیا

دہلی میں سی این جی اور پائپ لائن گھریلو  گیس (پی این جی) کی قیمتوں میں ہفتہ کو 6 روپے تک کی کمی کی گئی

سیکورٹی فورسز کو اس تصادم میں کامیابی ملی ہے اور انہوں نے اس دراندازی کو ناکام بنا دیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور بڑے پیمانے پر تلاشی مہم جاری ہے

وزیر اعظم اتوار کو میسور میں 'پروجیکٹ ٹائیگر' کے 50 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک میگا ایونٹ میں شیروں کی مردم شماری کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کریں گے